بیماریوں سے شفا
امیرالمومنین علیہالسلام نے فرمایا:
ہمارا یعنی اہلِ بیت علیہمالسلام کا ذکر تمام بیماریوں، تکلیفیں اور شک و شبہات کے وسوسوں کا علاج اور شفا ہے۔
الخصال، شیخ صدوق، ج2، ص610
حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں حوزۂ علمیہ نجف کی تاسیس کی ہزارویں سالگرہ کی تقریب
آستان مقدس امیرالمومنین، حوزۂ علمیہ نجف اشرف کی تاسیس کی ہزار سالہ سا��گرہ کے موقع پر امیرالمومنین علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے جوار میں خصوصی تقریب کا انعقاد کرے گا۔
اس تقریب میں شیخ طوسی سے لے کر آج تک حوزۂ علمیہ نجف کی تاریخ، علمی و ثقافتی خدمات اور سماجی کردار کا جائزہ لیا جائے گا۔
#ImamAliHolyShrine
#ImamAli
#Najaf
امیرالمؤمنین علیہ السلام کی محبت؛ گناہوں کی بخشش کا سبب
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
علی علیہ السلام سے محبت گناہوں کو اس طرح مٹا دیتی ہے، جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔
المناقب، ابن شہرآشوب، ج 3، ص 198
اسلامی کوئز
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
«۔۔۔۔ گناہوں کو کھا جاتی ہے، جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔»
1) حبِ علی علیہ السلام
2) حبِ انفاق
3) حبِ قرآن
المناقب، ابن شہرآشوب، ج 3، ص 198
اَللّٰهُمَّ کُنْ لِوَلِیَّکَ الْحُجَّةِ بْنِ الحَسَنِ
اے اللہ! اپنے ولی، حجت بن الحسن کے لیے
صَلَوٕاتُکَ عَلَیْهِ وَ عَلیٰ آبائِهِ
تیری صلوات اور سلام ان پر اور ان کے آبا پر،
@ImamAli_UR
پیغمبر صلیاللهعلیہوآلہ نے فرمایا کہ بے شک اللہ تعالی نے حضرتِ ابوطالب علیہ السلام کے ذریعے میری آنکھوں کو ٹھنڈک بخشی
تسلیة المُجالس، ج 1، ص 151
@ImamAli_UR
حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں صحن حضرت امالبنین سلام اللہ علیہا کے منصوبے پر کام جاری
آستان مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے شعبۂ انجینئرنگ و تعمیرات کی جانب سے صحن حضرت امالبنین سلام اللہ علیہا کے منصوبے کی تیاری کا کام جاری ہے۔ ۳۰ ہزار مربع میٹر سے زائد رقبے پر مشتمل اس منصوبے کے تحت موجودہ عمارتوں کو منہدم کرنے، منصوبے کے علاقے کی صفائی اور بنیادوں کی کھدائی و کنکریٹ ڈالنے کا کام جاری ہے۔
#ImamAliHolyShrine
#ImamAli
#Najaf
خادمانِ حرم کے بچوں کے لیے «نوجوان علوی» پروگرام کا آغاز
حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے خادموں کے بچوں کے لیے چوتھے «نوجوان علوی» پروگرام کا آغاز امام حسن علیہ السلام ٹاؤن میں ہوا۔
اس پروگرام میں تربیتی، تفریحی اور تعلیمی سرگرمیاں شامل ہیں۔
#ImamAliHolyShrine#ImamAli
#Najaf