ہر بِچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کِسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے کُچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں کُچھ اعتماد کُچھ دوستی کُچھ خوشیاں اور کُچھ ہماری زندگی🔫🙃
بِیکار ہے وہ تَھرمامیٹر جو رگوں میں بہتی اَذیت کی
حِدت کو نا ماپ سکے اور اِحمق ہے وہ طبیب جو جُدائی کی تَپش کو بُخار کا نام دے کر نِیلی پِیلی لال گُولیاں تَجویز کر دے.🕊️🙂