ایران کا انڈیا سے 2002 میں دفاعی معاہدہ ہوا تب کسی کا ایمان نہیں جاگا، ایران نے چاہ بہار بندرگاہ انڈیا کو دی تب بھی کسی کا ایمان نہیں جاگا، جیسے ہی پاک-سعودی-ترکیہ کے درمیان معاہدہ ہوا سب کے ایمان جاگ گئے، ��ب کو مرچیں لگ گئیں ہیں!!
ہم نون کو نوے کی دہائی سے سپورٹ کرتے رہے ہیں یہ واحد دور حکومت جس میں آنہوں نے شرمندہ کروایا ہے اب طھی ہم یہ نہی کہتے کہ یہ حکومت ختم ہو بس اتنی بات کرتے کہ عوام کا احساس کرو اور غلط بات پر ہم سپورٹ نہی کریں گے
نون کی موجودہ حکومت نے عوام کو ایک رتی کا رلیف یا فائدہ نہی دیا ہے
یہ بھی یاد رکھیں نون لیگ کی موجودہ حکومت اور شہباز شریف کی وزارت اعظمی سے پہلے بجلی کے بلوں میں سلیب سسٹم تو تھا مگر یہ ایک یونٹ ایکسٹرا استعمال کرنے سے بل تین ہزار سے گیارہ ہزار تک وہ بھی چھ مہینے پہنچنے والا عذاب نہی تھا ، اس پر فکسڈ ٹیکس نہی تھا ، گیس کے بل پر فکسڈ ٹیکس نہی تھا اور پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا جس دن شہباز شریف وزیراعظم بنا ڈالر 186 کا تھا
آپ بتائیں پاکستان کے عام بند�� کو شہباز شریف نے کیا رلیف دیا اس کی زندگی تو جہنم بن چکی ہے
بنام وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ
السلام علیکم:
آپ کےوالد جناب نوازشریف 2 بار پنجاب کے وزیراعلیٰ رہے
1985 سے 1988 اور 1988 سے 1990 تک
آپ کے چچا جناب شہباز شریف 3 بار پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے
1997 سے 1999
2008 سے 2013
2013 سے 2018
دونوں نے اپنے اپنے ادوار میں پنجاب میں
+
@MaryamNSharif
@Irumchaudhary20 کھان پین نوں باندری تے ڈنڈے کھان نوں ریچھ
گورنر شپ ، صدارت . سینیٹ چیرمین، بلوچستان اور گلگت بلتستان کی حکومت اور بینظر انکم سپورٹ پروگرام اور پتہ نہیں کیا کیا اور گالیاں نون لیگ کے حصے میں.
پاکستان میں یہ 7 چیزیں عام عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔
(1) بجلی
(2) گیس
(3) گاڑی
(4) پیٹرول
(5) گھر
(6) علاج
(7) سفر
اور یہ ہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں کے لئے بالکل فری ہیں۔
تھوڑا نہیں پورا سوچیۓ۔۔۔😜🤣
بریکنگ نیوز
بہت سے بھارتی فوج کے پشتو اور دری بولنے والے افسر افغانستان میں تعینات کئے گئے ہیں جو فتنۃ الخوارج طالبان اور فتنۃ الہندوستان BLA کے ساتھ پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں.
سابقہ بھارتی فضائیہ کے افسر ہرجیت سنگھ.
پاکستانی فضائیہ کے افغانستان میں خوارج طالبان پر حملے میں بہت سے بھارتی فوجی افسر ہلاک ہوئے تھے.
یوتھیے کہتے ہیں انڈین پولیس نے کوئی گولی نہیں چلائی۔۔جبکہ انڈین میڈیا خود اعتراف کررہا ہے کہ طلباء پر گولیاں چلائی گئی جس پر طلبا زخمی اور ہلاک بھی ہوئے
#سیاست_نہیں_ریاست
کاکروچ پارٹی تو محمد جنید بلوچ کو تنہا چھوڑ گئی لیکن کانگریس ان کیساتھ کھڑی ہوگئی ہے ۔ حالانکہ محمد جنید نے فری میں لوگوں کو کھانا دیا لیکن جب ان کی فیملی کو اٹھایا گیا ہراساں کیا گیا تو کاکروچ پارٹی نے کچھ بھی نہیں کیا
کاکروچ جنتا پارٹی کے ساتھ مودی سرکار نے پرینک کر دیا ہے، وزیر تعلیم کا عہدے سے است��فیٰ دلوا دیا مگر جو تحریری معاہدہ کرنا تھا وہ نہیں کیا اور الٹا کاکروچ جنتا پارٹی کے طلبہ کی گرفتاریاں شروع ہو چکی ہیں ایف آئی آر درج ہو رہی ہیں اور اب کاکروچ جنتا پارٹی نے کل منگل تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔اور جنتر منتر واپس آنے کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔
راہول گاندھی نے وائرل ہونے والے مسلمان محمد عرفان سے ملاقات کی ہے انڈیا میں اب مہم چل رہی کہ محمد عرفان جو ایک کچی بستی میں جھونپڑی میں رہتا مگر اس کا علم اس کا تجزیہ بارے تجزیہ نگاروں سے بڑھ کر ہے اسے بہتر مواقع مہیا کئیے جائیں
احتجاج ختم ہو گیا،،،وزیرتعلیم گھر چلا گیا میڈیا نے کوریج بند کر دی،،،
تو مودی پولیس نے احتجاج کو لیڈر کرنے والے طلباء کے گھروں میں چھاپے مارنا شروع کر دیے 1200 طلبا گرفتار کر لیے جن میں 900 مسلم ہے اور یہ سارے وہ طلبا جنھوں نے احتجاج میں نعرے لگائے تقریریں کی عوام کو جمع کیا