@Badass1ZQ1 Ta k khwateeen apparently zyada aged na nzr ayn. They practice skin tightening and anti-aging products. Dying hair is basically one the methods k aurtyn apni real age/experience sy Thora km lgyn.
"What is common in all the dreams is obvious. They completely satisfy the wishes excited during the day which remain unrealized. They are simply and undisguisedly realisation of wishes."
~Sigmund Freud
The Interpretation of Dreams.
You're exactly where Allah wants you to be, this phase you're going through in your life is also part of Allah's plans, so keep trusting Him and don't lose hope.
کیسے ہو؟؟
ٹھیک۔
زندگی؟
مصروف۔
حالات؟
بہتر۔
خوش ہو؟
ہاں۔
تم بتاؤ کیسے یاد کیا؟
کسک ہے۔
تھک گئی ہوں ہار ہارکر۔
وہ ہر بات
بحث
گیم میں مجھے ہرا دیتا۔
تب یاد آتا
کہ
کیسے بات، بحث یا گیم
تم جیت رہے ہوتے تھے
مگر
عین آخری لمحے پر ہار کر مجھے جِتا دیتے تھے۔
میں وہ جیت بہت مِس کرتی ہوں۔
"ہم وحشہ کی زندگی کیوں نہیں بیان کر سکتے؟اسے تو پھول اور فرشتوں کی ضرورت ہی نہیں ہوتی، جب وہ مرتی ہے تو اسکے محلے سے کوئی جنازہ اسکی موت کا ساتھ نہیں دیتا،کوئی قبر اسکی قبر کیساتھ ملنا پسند نہیں کرتی۔وحشہ کاوجود تو خود میں ہی ایک جنازہ ہے جو یہ سماج اپنےکندھوں پہ اٹھائے ہوئے ہے ۔
عجب سفرہے۔۔۔۔۔
میں اپنی مُٹھی سےریت بن کرپھسل رہاہوں
وہ ریت دامن میں بھر رہی ہے۔۔
میں تھوڑا مٹی میں رہ گیا ہوں۔۔
میں تھوڑا دامن میں گر چکا ہوں
میں باقی دونوں کے درمیان ہوں
مجھے یہ ڈر ہے۔۔۔۔!
میں جونہی مُٹھی کو کھول دونگا
وہ اپنے دامن کو جھاڑ دے گی۔۔۔
🍂
جیسے غالب نے کہا تھا،
"دل ہی تو ہےنہ سنگ و خشت،دردسےبھرنہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزاربارکوئی ہمیں ستائےکیوں"
بعض اوقات ایسے ذاتی دکھ انسان کی روح کا بن جاتے ہیں۔جیسے فراق گورکھپوری نے کہاتھا،
"دنیا میں ہوں دنیا کا طلبگار نہیں ہوں
بازار سے گزر رہا ہوں،خریدار نہیں ہوں"
#random🌚
کچھ دکھ بہت ذاتی ہوتے ہیں کہ انہیں الفاظ کا پیرہن دینا بھی ممکن نہیں رہتا۔میر تقی میر نے کہا تھا،
"میر کیا سادہ ہیں،بیمارہوئےجنکےسبب
اسی عطار کے لونڈےسےدوالیتےہیں"
یہی دکھ انسان کو اندر ہی اندر کھاجاتےہیں۔