جب نعرے عقل پر حاوی ہو جائیں اور جذبات کو ہتھیار بنایا جائے تب خود کو حقیقت سے جوڑے رکھنا سب سے بڑی کامیابی بن جاتا ہے۔ قلم کا درست استعمال حوصلہ مانگتا ہے مگر یہی حوصلہ قوم کو جگانے کی طاقت رکھتا ہے۔
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
True greatness needs accountability, not rhetoric. Under the leadership of @khamenei_ir United States propaganda about Iranian protests failed.This shows that slogans and media narratives cannot replace facts, unity, and strong leadership.
#IranRevolution2026#IranProtests
پاکستان اور افغانستان دونوں مسلم ممالک ہیں۔ یہ جنگ کسی کا فائدہ نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کو کمزور کرنے کی سازش ہو سکتی ہے
ازقلم کار : اسرار حسین موسیٰ
See full post https://t.co/ru1jZTMhX8
#AIart#Afghanistan#Pakistan#pakafghanborder#Afghan
ہمارے لیے شہداء کا پیغام یہ ہے کہ ہم اپنی روزمرہ زندگی میں سچائی اور دیانت کو اپنائیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم جھوٹ، بددیانتی اور ناانصافی سے بچیں اور اپنے اخلاق و کردار کو ایسا بنائیں جو دوسروں کے لیے رہنمائی کا باعث ہو۔
Israr Hussain Musa.
@highlight
ایران کے دارالحکومت تہران میں افراتفری کے مناظر۔ ہجوم "مرگ بر اسرائیل!" کے نعرے لگا رہے ہیں۔ جبکہ ایرانی فضائی دفاع شہر پر داغے گئے اسرائیلی میزائلوں کا مقابلہ کر رہا ہے
War is started by Isreal Remember it. 🇮🇷🇮🇱
#tahran#Israel#Iran#IranUnderAttack#IsraelTerroristState