Argentinians are like this in every sport they play. Not only in football they do these bullying tactics. Just check how they play Field hockey ����.
#Argentina #FIFAWORLDCUP2026
#MESSI
حاضر سروس وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بیان: جاوید ہاشمی صاحب کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے اور گھٹیا سوچ اور ذہنیت کی عکاس ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ جو چاہے کر لو، وقت بدل رہا ہے۔ اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے ��یے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔
یہ احمد شاہ ابدالی کا احسان ہے کہ اس نے مرہٹوں کی اس فوج کو ذلت آمیز شکست دی جس نے پورے ھندوستان پر قبضہ کرکے بادشاہ شاہ عالم کو قلعے تک محدود کر دیا تھا ۔ وہ نہ آتا تو ھندوستان 1761 میںُ ہندوتوا ہوتا اور آپ شودر سے نچلہ درجہ یعنی ملیچھ مسلمان ہوتے
Egypt is boasting about it's 22000sqkm army headquarters.
Bullshit. Pakistan army has 796096 sq km area headquarters.
Purchased from Pakistani Aboriginals over the years.
#Pakistan#Egypt#armyheadquarters
مسئلہ ہمیشہ سے ایک ہی ہے کہ عوام فوج کے مرضی پر چلے ورنہ پاکستان میں سے اپنا ٹکڑا چھین کر الگ ہو جائے بنگالیوں کی طرح۔
مسئلہ ہی ایک یے۔
کہ عوام ناقض العقل ہے۔
جو فوج میں آ گیا وہ صحیح مانا جائے گا بس۔
#Pakistan#Ajk#gilgit#GBelections
مشرقی پاکستان والوں کو بھی عقل نہیں تھی ووٹ ڈالنے کی۔
اور اب تو مغربی پاکستان والوں کو بھی نہیں رہی۔
کشمیری بھی اب اسی لسٹ میں آ گئے ہیں۔
مبارک
#Ajk#Kashmir#Pakistan
کشمیری ویسے بھی پاکستان سے لا تعلق ہیں۔
پچھلے سال فیملی کے ساتھ گیا ہوں،دیکھتے ہی کہتے ہیں پاکستان سے آئے ہو!
تاؤبٹ تک گیا تھا۔
کشمیر کے چشموں کا پانی سبحان اللہ۔ بات وہی ہے کہ فوج سوچتی ہے کہ انکے فیصلے ہم کریں گے انکو عقل نہیں۔
وہی بلوچستان والی سوچ۔
#Ajk#kashmir#Pakistan
@ImranRiazKhan لیاقت علی خان رانگ نمبر تھا۔
مختار مسعود مرحوم کی کتاب آواز دوست میں انہوں نے اپنی ملاقات کا لکھا ہے فاطمہ جناح سے۔
جس میں فاطمہ جناح نے صاف صاف بتایا مختار مسعود کو کہ ہیکٹرز بولیتھو کی کتاب بھی لیاقت علی خان کو اونچا کرنے کے لیے لکھوائی جا رہی ہے۔۔
سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والوں نے، بنگالیوں پر گولی چلانے والوں کے مشورے سے آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو اپنے حقوق مانگنے پر کالعدم قرار دے دیا۔
#Azadkashmir#Pakistan