سانحہ گل پلازہ پر وزیراعلیٰ سندھ کو اپنی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے فوری طور پر استعفیٰ دینا چاہیے۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#KarachiCityGovt_OnlySolution
جینے دو کراچی مارچ
گل پلازہ کا سانحہ - جلتا ہوا کراچی
18 سالہ نااہلی، بد انتظامی اور کرپشن عیاں
01 فروری 2026
3 بجے دن شاہراہِ فیصل
خص��صی خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن
(امیر جماعت اسلامی پاکستان)
#KarachiCityGovt_OnlySolution
صبر انسان کو تب آتا ہے.
جب وہ اللّٰہ پہ بے پناہ یقین رکھتا ہے
جب انسان یہ جان جاتا ہے
کہ اب جو ہو گا اور پہلے جو کُچھ بھی ہُوا
اُس میں اللّٰہ کی رضا تھی
۔پھر دل مطمئن ہو جاتا ہے
۔سکون مل جاتا ہے
۔بس یہی اللّٰہ پہ یقین کی آخری حد ہے کہ
سب اُس کے سپرد کر دیا جائے۔😇#قومی_زبان
At this Ijtema-e-Aam, not just members — but an entire Ummah will unite,
showcasing unmatched discipline, unity, and sacrifice.
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
منعم ظفر کی قیادت میں ٹاؤن چیئر مینز کی ناصر حسین شاہ سے ملاقات،عوامی مسائل و تجاویر پر تبادلہ خیال
واٹرکارپوریشن، سالڈو یسٹ مینجمنٹ، ایس بی سی اے،سڑکوں کی خستہ حالی و سیوریج کے مسائل حل کیے جائیں،وفد کی گفتگو
صوبائی اور ڈسٹرکٹ اے ڈی پی کی اسکیموں پر عمل درآمد کے لیے ٹاؤن اور یوسی کو اعتماد میں لیا جائے،خواہ وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں
وزیر بلدیات نے اداروں کے باہمی رابطوں اور مختلف امور پر قانون سازی کے لیے جماعت اسلامی کے تعاون پر زور دیا
@monemzafarkhan
@SaifuddinJI
#JamaateIslami #LocalBodies #karachi #جماعت_اسلامی_کراچی #SindhGovernment
Imagine a world where everyone is treated with dignity and respect.
Let's make it happen!
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
بوسیدہ نظام کو بدلنا ہے
تو مینار پاکستان اجتماع عام میں چلنا ہے
ان شاءاللہ
"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
📍مینارِ پاکستان، لاہور
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی قیادت میں تاریخ ساز پروگرام
@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
With Hafiz Naeem at the helm, the people of Pakistan can trust that their rights will be defended, and their voices will be heard.
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
نظام کی تبدیلی کیلئے
بدامنی کے خاتمے کیلئے
نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے
ان کو تعلیمی سہولیات دینے کیلئے
آئیں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں
جماعت اسلامی پاکستان میں #بنو_قابل پروگرام میں لاکھوں نوجوانوں کو ہنر سکھا رہا ہے
��پ بھی آئیں جماعت کا دست و بازو بنیں
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
“Badal Do Nizam” – Jamaat-e-Islami Pakistan Ijtima-e-Aam
November 21–23
Minar-e-Pakistan, Lahore
For 78 years, corrupt elites, bureaucrats, and rulers have oppressed the common Pakistani through injustice, rigged elections, and a class-based system. Now is the time to change the system, not just the faces.
Jamaat-e-Islami Pakistan, the only truly democratic and honest national party is launching a powerful public movement to replace injustice with a just and equitable system, paving the way for a progressive and dignified Pakistan.
Join millions from Khyber to Karachi at Minar-e-Pakistan and become part of this historic movement to change the unjust system.
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
گزشتہ 78 سال سے غاصب سول اور فوجی بیوروکریسی ،جاگیرداروں،وڈیروں ، افسرشاہوں اور سرمایہ دار مافیا قوم پر قابض ہو کر وطن عزیز کو دیمک کی طرح کھا رہے ہیں۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
بدل دو نظام”اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
21، 22، 23 نومبر
📍 مینارِ پاکستان، لاہور
ظلم کے ہر اقدام کو بدلو۔۔۔ چہرے نہیں، نظام کو بدلو!
78 سال سے کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عوام کو ناانصافی اور طبقاتی جبر کے نیچے دبایا ہوا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ اس فرسودہ نظام کو بدلا جائے۔
جماعت اسلامی امانت دار قیادت، شفاف سیاست، اور منصفانہ نظام کی واحد امید۔
آئیے، تعمیری انقلاب کا حصہ بنیے!
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
📍مینارِ پاکستان، لاہور
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی قیادت میں تاریخ ساز پروگرام
@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
گزشتہ 78 سالوں سے وطن عزیز پر قابض کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عام پاکستانی کو ظلم، ناانصافی، جعلی انتخابات اور طبقاتی نظام کے بوجھ تلے دبا کر رکھا ہوا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ اس فرسودہ طبقاتی نظام کو بدلا جائے۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
مرتضی وہاب نعمت اللہ خان پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں
نعمت اللہ خان پر تنقید کرکے اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے، نعمت اللہ صاحب پر تنقید چھوٹا منہ بڑی بات ہے
نعمت اللہ خان کی نظامت کراچی کا سنہرا دور تھا ان کے وژن ترقی اور دیانت داری کا اپنے پرائے سب معترف ہیں
سیف الدین ایڈووکیٹ
*اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل *
#Karachi #KarachiWorks