"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
@ashoswai Indian apnay problem pay focus krien har mamlay main pakistan ko dal dal k aaj India Zaleel ho gia hai sab ko pata hai Indian Jhot boltay hain
Pakistan ki free main jitni publicity India main hai uss say Pakistan ka buht faida ho raha hai
مودی G7میں سب سے زیادہ نظر انداز کیے جانے والے سربراہ
ویڈیو وائرل
امریکی صدر ٹرمپ اور فرانسیسی صدر میکرون نے G7 سربراہی اجلاس 2026 کے دوران بھارتی وزیر اعظم مودی کو نظر انداز کیا، جس سے بھارت میں غم و غصہ پھیل گیا۔
ہندوستانی وزیر اعظم فرانس میں جی 7 سمٹ میں سب سے زیادہ نظر انداز کیے جانے والے لیڈر بن گئے ہیں۔
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻