اس خاتون نے شخصیت کو باوقار، پُراثر اور بارعب بنانے کے نہایت عمدہ اور مؤثر طریقے بیان کیے ہیں۔ یہ نفسیاتی اصول نہ صرف اعتماد میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ دوسروں پر مثبت اور مضبوط تاثر قائم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔
پی ٹی اے کی جانب سے عوام کے لئے ویڈیو
لگتا ہے اب پاکستان کا بیانیہ 'میوزک چارٹس' پر بھی راج کرے گا۔ اینڈری روس کے اس نئے انداز نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ہے! کیا آپ نے یہ وائرل ریپ سنا؟ 🎧👀🇵🇰
آپ کی نیند پوری ہونے کے باوجود جسم میں تھکن اور اکڑاؤ رہتا ہے، تو اسے معمولی بات سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔ عام طور پر اس کے پیچھے کچھ خاص وجوہات ہوتی ہیں، جنہیں سادہ انداز میں یوں سمجھ سکتے ہیں:
1/7
#قومی_زبان
ان کا آسچریہ کبھی ختم نہیں ہوگا انہوں نے پاکستان کو ہلکا لے رکھا ہے متحدہ بھارت اگر دودھ تھا تو ملائی پاکستان کی صورت آزاد ہو گئی پیچھے جو بچا وہ پانی پتلا دودھ تھا ۔۔۔۔
تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی ملاحظہ فرمائیں, کوئی بھی اسے نظر انداز نہ کرے, ہر خاص و عام آخر تک لازمی دیکھے اور آگے شیئر کریں
دیکھیں کیسے اردن سے شروع ہونے والی جنگ اب ایران تک آ پہنچی ہے یعنی پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہے, اب پاکستان سے ایران کی طرح مطالبہ کیا جائے گا کہ آپ اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائیں ورنہ باقی ممالک کی طرح آپ کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا
عمران خان اس خطرے کو بھانپ چکے تھے اسی لئے انہوں نے ایشیاء بیلٹ خصوصاً ایران و افغانستان کے ساتھ خفیہ طور پر اتحاد کرلیا تھا, مگر اسرائیل بھی عمران خان کے ارادوں کو بھانپ چکا تھا اسی وجہ سے انہیں حکومت سے اتار کر جیل بھیج دیا گیا جہاں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
پاکستانیوں اب بھی اگر خوابِ غفلت سے نہیں جاگے تو تمہارا انجام بھی شام و عراق و ایران کی طرح ہوگا
یہ دہشتگرد اگر افغانستان سے آتے ہیں تو یہ ایران کیوں نہیں جاتے یہ چائنا کیوں نہیں جاتے ہماری قسمت میں کیوں ہے یہ دہشتگری ؟
عاصم منیر نے کہا تھا جن ملکوں کی فوج نہیں ہوتی ان ملکوں کا حال شام لبنان فلسطین جیسا ہو جاتا ہے ہمارے پاس تو دنیا کی لمبر ون فوج ہے پھر ہمارا حال کیوں ایسا ہے؟؟
ہر گزرتے لمحے کیساتھ ہم غزہ کے
قریب ہوتے جا رہے ،فلوٹیلا کے دوسرے مرحلے میں سسلی، اٹلی سے یونانی جزیرہ کریٹی تک کا 3 دن کا سمندری سفر جاری ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں سے ہمارا ناں سٹاپ سفر جاری ہے۔الحمداللہ
غزہ پہنچیں گے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum