پنجاب میں شریف خاندان کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ لوگ اب شدید غصے سے بھرے ہوئے ہیں۔
وہ دانشور جو کہتے تھے کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے عوام میں مقبول کیا،
وہ بتائیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سپورٹ کے باوجود عمران خان مخالفین کیوں نہیں مقبول ہو سکے؟ 👇 https://t.co/B8v9NQ96s4
جب لوگ سونے چاندی کے ذخائر جمع کرنے میں مصروف ہوں تو تم (دنیا پرستی کے بجائے) ان کلمات کو ذخیرہ کرنا، یعنی اللہ تعالیٰ سے یہ دعا مانگتے رہنا ۔۔ کیونکہ نبی کریم ﷺ نے اس دعا کے ہر جملہ کو ایک خزانہ قرار دیا ہے۔
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے
ایک ریٹائرڈ بریگیڈیر سمیت کشمیر سے منسلک دو درجن شہری پاکستان میں مارے گئے کشمیر میں بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیم بنا رہا ہے۔ ایک لاکھ کشمیری بھارت کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
لیکن پاک فوج نے لشکر کشی کس لیے کی؟ بارہ نشستوں کے لیے ۔ کیوں ؟ تاکہ کہیں عوامی حکومت نا بن جائے۔ کہیں کٹھ پتلیوں کا کھیل ختم نا ہوجائے۔ کہیں عوام کو جمہوریت کی عادت نا ہوجائے۔ کہیں ہمارا اقتدار خطرے میں نا آجائے۔
ایثار رانا 🔥🔥🔥
انسان کو بات حق سچ کی کرنی چاہیے جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ #نمرودلیگ نے 17 سیٹیں جیتی تھیں بالکل غلط کہتے ہیں #نمرودلیگ نے 18 سیٹیں جیتی تھی۔ لیکن یہ بھی سچ یے کہ شریف خاندان سارے کا سارا ٹبر اپنی سیٹیں بھی ہار کر فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہن کر بیٹھا ہے
2018 میں بھی دھاندلی ہوئی اور RTS بٹھا کر عمران خان کی لیڈ کو کم کیا گیا ۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
🚨کہتے ہیں کہ عمران خان سے ہر طبقہ فکر ہر عمر کے لوگ اتنی شدید محبت کیوں کرتے ہیں ؟
کیوں کہ عمران خان ہر لحاظ سے تم سے بہترین ہیں تیرے جیسے لوگوں کو گھر کا چوکیدار بھی نھی رکھتا مگر عمران خان کی جینے کا انداز
اس محترمہ کی زبانی سنیں 💯👍❤️🇵🇰
حافظ حمد اللہ🔥🔥🔥
عمران خان نے ہم سب کو غلط ثابت کردیا ہم سب سمجھتے تھے کہ وہ 1 ہفتہ بھی جیل نہیں کاٹ سکیں گے اور جس بہادری سے جیل کاٹی ہے ہم سوچ نہیں سکتے۔ نہ ان کے پلیٹلیٹس گرے نہ انہوں نے کہا مجھے لندن بھیجو نہ وہ ڈیل کر رہے ہیں نہ ہی وہ نوازشریف کی طرح بھگوڑا ہے۔
خیر عمران خان نے تو ہر سختی برداشت کرلی لیکن جب ان لوگوں کا وقت ائےگا جو بوٹ چاٹ رہےہیں وہ برداشت نہیں کرپائیں گے
#گلگت_بلتستان_خان_کا
عمران خان کی تقریباً 29 سال پہلے کی ویڈیو ❤️
نادیہ خان کے ساتھ Morning Show میں عمران خان کی گفتگو سنیں!!
عمران خان ہیرو تھا, ہیرو ہے, اور ہیرو رہیگا!!
عمران خان لیڈر تھا, لیڈر ہے, اور لیڈر رہیگا!!
زبردست تجویز!
وزیر تعلیم صاحب نے فرمایا:
"15 ہزار والا استاد اچھا کر رہا ہے!"
تو پھر یہ تجربہ سب پر آزمایا جائے!
👨⚖️جج:15 ہزار میں
🏛️ وزیر:15 ہزار میں
🎩 مشیر:15 ہزار میں
👔 بیوروکریٹ:15 ہزار میں
🪖 سیکرٹری:15 ہزار میں
اگر 15 ہزار میں استاد اچھا کر سکتا ہے
تو باقی سب کیوں نہیں؟ 😅
ایک نہیں دو پاکستان
غریب کو ریلیف دیتے ہوئے موت پڑتی ہے۔ لیکن اشرافیہ کی عیاشی کا پورا خیال رکھا جاتا ہے۔ جہاز خریدنے ہوں اپنے اربوں کی عیاشی کرنی ہو تو کسی IMF کی approval کی ضرورت نہیں غریب کو ریلیف دینا ہو تو IMF اجازت نہیں دیتا
لاہور میں اشرافیہ کیلیے 112 ایکڑ سرکاری زمین پر قائم جمخانہ کی مالیت 258 ارب روپے ہے جس کا سالانہ کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔ 352 ایکڑ سرکاری زمین پر پھیلے اسلام آباد کلب کا سالانہ کرایہ صرف تین روپے فی ایکڑ ہے۔
یہ درست ہے۔
پھر نوائے وقت کے مدیر اور جرنیلوں کے ہائبرڈ اثاثے مجید نظامی نے کہا: "میاں صاحب اگر تم ہندوستان کے دھماکوں کے جواب میں ایٹمی دھماکہ نہيں کرو گے تو تمہارا دھماکہ ہوجائے گا۔" نوازشریف ڈر گیا اور اس نے دھماکہ کر دیا۔
دھماکہ کیا تو امریکی پابندیاں لگ گئی۔ اقتصادی صورتحال ابتر ہوگئی۔ آرمی چیف پرویز مشرف نے موقعہ ملتے ہی دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتنے والے وزیراعظم کا تختہ الٹ دیا۔ لوگوں نے مٹھائیاں بانٹیں۔
اخلاقی نتیجہ: اپنی عقل استعمال کریں۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں۔ دھماکہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ ساری دنیا کو پاکستان کی ایٹمی طاقت کا علم تھا جیسے اسرائیل کا علم ہے۔ نیوکلیئر deterrence کھڑا ہوچکا تھا۔ دھماکے کرنا احمقانہ حرکت تھی۔
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
. مراثی کا انتقام
ایک میراثی بیمار ہو گیا۔ ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے بہت زیادہ فیس مانگی۔ بڑی منتیں کرنے پر بھی ڈاکٹر نے اسے رعایت نہ دی اور پورے پیسے لئے۔
جب وہ جانبر ہو گیا تو اب وہ سارے گاؤں میں ڈاکٹر کے بارے میں لوگوں کو قصے سناتا پھرتا تھا۔ آپ بھی سن لیں کہ وہ کیا سنا رہا تھا:
میں خواب وچ مر گیا تے فرشتے مینوں اسماناں تے لے گئے۔ اوتھے جا کے میں اونہاں نوں کیہا کہ مینوں چھڈ دیو، مینوں پتہ اے کہ میں کدھر جانا اے۔ اونہاں نے مینوں چھڈ دتا۔ ساری زندگی نیکی دا کم کوئی نئیں سی کیتا، ایہو سوچ کے میں نیویں پا کے دوزخ ول ٹر پیا۔
دروازہ کھڑکایا تے دوزخ دے فرشتے نے کھڑکی وچوں سر باہر کڈھیا۔
فرشتہ: "کی گل اے"؟
مراثی: "میں نواں نواں مریا واں، تے اندر آنا"
فرشتہ: "ناں کی تیرا"
مراثی: "پھجا مراثی"
فرشتے نے دوزخیاں دی ساری لسٹ دیکھی، کتے وی میرا ناں نہ ملیا۔
میں بڑا خوش، اتھوں مڑ کے میں جنت ول ٹر پیا۔ جنت دا دروازہ کھڑکایا تے اوتھوں دے فرشتے نے کھڑکی وچوں سر باہر کڈھیا۔
فرشتہ: "کی گل اے"؟
مراثی: "میں نواں نواں مریا واں، دوزخ ول میرا ناں نئیں ملیا، تے مینوں اندر آون دیو"
فرشتہ: "ناں کی تیرا"
مراثی: "پھجا مراثی"
فرشتے نے جنتیاں دی ساری لسٹ دیکھی، میرا ناں لبھدیاں اودھے پسینے چھٹ گئے پر کتے وی میرا ناں نہ لبیا۔ اونھے دس کے فٹافٹ کھڑکی بند کر دتی۔
ہن میں بڑا پریشان کہ کدھر جاواں۔ ٹردا ٹردا جدوں اوس تھاں پہنچیا جتھے فرشتیاں مینوں چھڈیا سی تے مینوں چودھری ہونی دِسے۔
چودھری جی: اوہ پھجیا، حرامدیا، ایدھر کی کردا پیا ایں؟
مراثی: چودھری جی کی دساں۔ نواں نواں مریا واں تے میرا ناں دوزخ جنت کدھرے وی نئیں ملدا۔ تے سمجھ نئیں آؤندی ہن میں کتھے جاواں!
چودھری جی: اوئے توں ڈاکٹر بشیر کولوں تے علاج نئیں سی کرایا۔ او ٹائم پورا ہوون توں 4 سال پہلے ای بندے نوں مار دیندا جے۔ مینوں آپ 2 سال ہو گئے باہر ای پھردے نوں😂😂
وہ چاہتے تو اس ملک کی خشک زمینوں کو ہریالی میں بدل سکتے تھے…
دریاؤں کے پانی کو سنبھال کر کسان کے چہرے پر خوشحالی لا سکتے تھے…
لیکن نہیں… انہوں نے کسان کو قرض، خودکشی اور محرومی دی۔
وہ چاہتے تو ڈیم بنتے، بجلی سستی ہوتی، فیکٹریاں چلتیं، نوجوان روزگار کماتے…
لیکن نہیں… انہوں نے اندھیرے دیے، بل دیے، اور امیدیں چھین لیں۔
وہ چاہتے تو ایران سے سستا تیل اور گیس لا کر ہر گھر کا چولہا روشن کر سکتے تھے…
مگر انہیں عوام کے گھروں سے زیادہ اپنے محلات روشن رکھنا عزیز ہے۔
وہ چاہتے تو قانون سب کیلئے برابر ہوتا…
ماں اپنے بیٹے کے گھر لوٹنے تک خوف سے نہ مرتی…
بچی اسکول جاتے ہوئے محفوظ ہوتی…
مگر نہیں… اس ملک میں طاقتور کیلئے قانون نرم اور غریب کیلئے صرف سزا ہے۔
وہ چاہتے تو پاکستان کو سیاحت، تعلیم، صنعت اور امن کا گہوارہ بنا سکتے تھے…
دنیا یہاں آتی، سرمایہ آتا، نوجوان باہر بھاگنے کے بجائے اپنے ملک میں خواب بناتے…
لیکن انہوں نے اس قوم کے خوابوں کو ہی ہجرت پر مجبور کر دیا۔
وہ چاہتے تو تعلیم ایسی ہوتی کہ قوم جہالت سے نکلتی، شعور پیدا ہوتا، سوال اٹھتے…
لیکن غلام قوموں کو شعور نہیں دیا جاتا…
صرف نعرے دیے جاتے ہیں۔
وہ غربت ختم کر سکتے تھے…
مگر غریب کا ختم ہونا ان کے مفاد میں نہیں۔
کیونکہ بھوکا انسان سوال نہیں کرتا… صرف زندہ رہنے کی جنگ لڑتا ہے۔
آپ ذرا سنجیدگی سے سوچیے…
ہر سال آپ زیادہ محنت کرتے ہیں…
پھر بھی زندگی پہلے سے مشکل کیوں ہو جاتی ہے؟
کیوں ہر نئی صبح ایک نئے ٹیکس، نئی مہنگائی اور نئی بے بسی کے ساتھ آتی ہے؟
کیونکہ مسئلہ نااہلی سے آگے جا چکا ہے…
یہ ایک ایسا نظام ہے جہاں عوام کو اتنا ہی دیا جاتا ہے کہ وہ زندہ رہیں… مگر کبھی آزاد نہ ہو سکیں۔
ہمیں لڑایا جاتا ہے… پارٹیوں میں تقسیم کیا جاتا ہے…
تاکہ ہم اصل سوال نہ پوچھ سکیں:
“آخر اس ملک کا مالک کون ہے؟ عوام… یا وہ چند لوگ جن کے مفادات ہماری نسلوں سے بڑے ہو چکے ہیں؟”
یہ تحریر کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں…
یہ ہر اُس شخص کے خلاف ہے جو اس قوم کی امیدیں کھا کر اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھا ہے۔
اور یاد رکھو…
غلامی صرف زنجیروں کا نام نہیں ہوتی…
کبھی کبھی غلامی وہ خاموشی ہوتی ہے…
جس میں انسان ظلم دیکھتا ہے، سمجھتا ہے…
مگر پھر بھی بولنے سے ڈرتا ہے۔
اکثر سوال ہوتا ہے کہ رسول اللہ' صحابہ اور اسلاف کے نام ٹائپ کرتے ہوئے دعائیہ کلمات ( ﷺ ' رضی اللہ عنہ ' رحمۃ اللہ علیہ) کیسے لکھے جائیں اس کا ایک مستقل اور آسان طریقہ ہے جس سے آپ صرف ایک یا دو حرف لکھیں گے (جیسے "ص") اور پورا جملہ خود بخود لکھا ہوا آ جائے گا۔
1. اپنے فون کی Settings میں جائیں۔ اورLanguages & Input کھولیں ۔ یہ اکثر آپ کو system میں مل جاتا ہے اپنے موبائل کے مطابق اسے ڈھونڈ لیں
وہاں Dictionary پر کلک کر کے Personal Dictionary پر کلک کریں۔
اور زبان ( اردو) کا انتخاب کریں۔
یہاں آپ پہنچ گئے تو باقی کام آسان ہے
اوپر موجود + (پلس) کے نشان پر کلک کریں۔ یہاں سے آپ جتنے مرضی شارٹ کٹ محفوظ کر سکتے ہیں
یہاں دو خانے نظر آئیں گے:
پہلے خانے میں (Type a word) لکھا ہو گا اس میں پورا لفظ لکھیں یا پیسٹ کریں جیسے ﷺ یا صلی اللّٰہ علیہ وسلم ( وہ آپ یہاں اس ٹویٹ سے بھی کاپی کر سکتے ہیں)
دوسرے خانے (Shortcut) میں کوئی بھی آسان حرف لکھیں (جیسے ص)۔
آئندہ جب جب بھی آپ کی بورڈ میں "ص" لکھیں گے تو کی بورڈ کی اوپری پٹی پر آپشنز میں "ﷺ" یا "صلی اللّٰہ علیہ وسلم" ( جو آپ نے محفوظ کیا ہو گا) لکھا ہوا ظاہر ہو جائے گا جس پر کلک کرتے ہی وہ خود بخود ٹائپ ہو جائے گا۔
وہیں + پر بات بار کلک کر کے مزید کلمات کے شارٹ کٹ بھی بنا سکتے ہیں جیسے
ر = رضی اللہ عنہ
رح = رحمۃ اللہ علیہ
پانی پانی کر گئی مجھے درویش کی بات
خانہ بدوش کی وال سے ڈیمز کے بارے میں پتہ چلا کہ فنڈنگ سلو ہے جس سے تین بڑے ڈیمز کی قیمت میں تین گُنا اضافہ ہو چکا ہے، کیا یہ غلط خبر ہے؟
لیکن سوال یہ ہے کہ کیوں حکومت عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے تین اہم ترین بڑے ڈیمز کے بارے میں عوام کو حقائق نہیں بتاتی؟ کیوں پاکستان کی شہہ رگ پر اپ ڈیٹ نہیں دیتی؟ کیوں میڈیا اس اہم موضوع کی بجاۓ سرکس کے پروگرام کرتا ہے؟
یاد کروا دوں کہ انڈس واٹر ٹریٹی ختم ہو چکی ہے، بھارت آبی جارحیت کے دوسرے سال کی پلاننگ کر رہا ہے،
بھارتی پلاننگ یہ ہے کہ جب پاکستان کو پانی کی ضرورت ہو، پانی روک لو، جب ضرورت نا ہو تو پانی چھوڑ دو، ایک سال میں ایسی آبی جارحیت سے بڑا نقصان ہوا ہے، ہماری پلاننگ کیا ہے؟ یا پھر ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر سیلاب کا معائنہ کرنے کی تیاری کر لی ہے، کوئ تو بولے، انڈس واٹر ٹریٹی، ڈیمز کی پراگرس، سیلاب سے بچاؤ کی پلاننگ، موسمیات کیا کہتی ہے؟ این ڈی ایم اے کیا کر رہا ہے؟
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on Water Challenges
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
ایک مراثی کو سزائے موت ہو گئی:
بادشاہ نے پوچھا مرنے سے پہلے کوئی آخری خواہش ہو تو بتاؤ؟
مراثی: میں ایک ایسا فن جانتا ہوں جو کبھی آزما نہ کر سکا، چاہتا ہوں مرنے سے پہلے ایک بار آزما لوں۔
بادشاہ نے جب تفصیل پوچھی تو مراثی بولا، میں دو سال میں آپ کے گھوڑے کو اُڑنا سکھا سکتا ہوں۔
بادشاہ چونکہ وعدہ کر چکا تھا، اس لیے دو سال کی مہلت دینا پڑ گئی۔
کسی نے مراثی سے پوچھا، دو سال تو لے لیے، مگر گھوڑا کیسے اُڑاؤ گے مراثی: مجھے گھوڑا اڑانا تو آتا نہیں، ممکن ہے کہ دو سال میں شاید بادشاہ مر جائے، یا میں خود مر جاؤں، یا پھر گھوڑا ہی مر جائے ہمارے لنڈے کے ارسطو صاحب بھی تقریباً ایسی ہی فلم چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔پہلے کہتے تھے بس ایک سال میں معیشت ٹھیک کر دیں گے۔پھر کہا بس اسلحے کے معاہدے ہونے کی دیر ہے۔اور اب کہہ رہے ہیں اگلے پچیس سال میں معیشت کو بہتر بنانا ہوگا۔ممکن ہے کہ اگلے پچیس سال میں، بادشاہ مر جائے یا خود ارسطو مر جائے، یا پھر ان کے ہاتھوں ملک ہی گھوڑے لگ جائے….!!🤔☹️
زبان انسان کے باطن کا آئینہ ہوتی ہے۔
جس دل میں نورِ ایمان ہو، اُس کی گفتگو میں نرمی، وقار اور محبت جھلکتی ہے۔ مگر افسوس! آج بعض لوگ ہر وقت گالی کو اپنی بہادری سمجھتے ہیں، بہتان کو دلیل کا بدل بنا لیتے ہیں، اور لڑائی جھگڑے کو اپنی غیرت کا نام دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ روش اُس ہستی کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے جسے رحمتُ للعالمین بنا کر بھیجا گیا۔
ذرا سوچیے!
وہ نبی ﷺ جن کے لبوں سے کبھی کسی کے لیے بددعا نہ نکلی، جنہوں نے پتھر کھا کر بھی دعا دی، جنہوں نے دشمنوں کے ظلم سہہ کر بھی اخلاق کا دامن نہ چھوڑا کیا اُن کی اُمت وہ ہو سکتی ہے جس کی زبان ہر وقت زہر اُگلے؟
اگر تمہاری مجلس میں بیٹھ کر لوگ خوف محسوس کریں،
اگر تمہارے الفاظ دلوں کو زخمی کریں،
اگر تمہارا غصہ تمہاری عقل کو نگل جائے،
تو پھر اپنے ایمان کے آئینے پر نظر ڈالنا ضروری ہے۔
یاد رکھو!
گالی دینا بہادری نہیں، کردار کی شکست ہے۔
بہتان لگانا ذہانت نہیں، روح کی بیماری ہے۔
اور ہر وقت لڑنے کو تیار رہنا غیرت نہیں، نفس کی غلامی ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اُمت وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے۔
جس کے لہجے میں شفا ہو، جس کے کردار میں حلم ہو، اور جس کے دل میں انسانیت کے لیے درد ہو۔
آؤ! اپنی زبانوں کو پاک کریں، اپنے دلوں کو نرم کریں، اور اپنے کردار کو اُس مصطفیٰ ﷺ کے اخلاق کا آئینہ بنائیں، جن کی رحمت قیامت تک انسانیت کے لیے سایۂ عافیت ہے۔