مگر مسلمانوں پر مسلط یہ حکمران امریکہ کی ایماء پر اور امریکی مفاد کی حفاظت کے لیے سرگرم ہوئے ہیں۔
اس وقت مسلمانوں کے اتحاد کی نہیں بلکہ ایک خلیفہ کے تحت مسلمانوں کی افواج اور وسائل کا جمع ہونے کی ضرورت ہے۔
کاش کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ کے اعلامیہ کی پہلی شق یوں ہوتی کہ اب ہم نے بحیثیت خادم الحرمین الشریفین ( مکہ، مدینہ اور القدس) اس خطے کی حفاظت کا زمہ امام انبیاء کے غلاموں نے اٹھا لیا ہے۔ اب اللہ کے باغی اور دشمن اس خطے سے اپنے اڈے ختم کردیں ان کی ضرورت نہیں ہے۔
I genuinely want to know, what threat did this boy pose to Pakistan? He raised his voice for Gaza, why is he being punished?
Is protesting against genocide of our muslim brothers forbidden in Pakistan?
#ReleaseFarhanSiddiqui
A voice for Gaza shouldn’t be a crime. Farhan Siddiqui, 19, was abducted from his home — free him now. Families deserve safety, not fear. #ReleaseFarhanSiddiqui
The rulers released the Indian pilot Abhinandan, who violated the Line of Control to attack Pakistan, in just one day. However, they continuously deprive Naveed Butt of any kind of communication with his family. #FreeNaveedButt
حکمرانوں نے پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو صرف ایک دن میں رہا کر دیا۔ تاہم، انہوں نے مسلسل دس سال سے نوید بٹ کو اس کے خاندان کے ساتھ کسی بھی قسم کے رابطے سے محروم رکھا ہوا ہے۔ #FreeNaveedButt
نوید بٹ کا" جرم" صرف یہ تھا کہ وہ مسلمانوں کی ایک ریاست تلے وحدت کی طرف امت کو دعوت دیتے تھے- #FreeNaveedButt
Naveed Butt’s “crime” is that he advocated the unification of the Muslims under one state #FreeNaveedButt