مریم نواز شریف نے ا��نا وعدہ نبھا دیا، آزاد ک��میر کے لیے 10 جدید الیکٹرک بسوں کا تحفہ، عوام کو جدید، محفوظ اور ماحول دوست سفری سہولت میسر آئے گی
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
#میرپور_نوازشریف_کا
آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں آج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ کارکنوں اور عوام کا جوش و خروش عروج پر ہے۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif#میرپور_نوازشریف_کا
بہاولنگر میں شدید بارش کے بعد ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اور wasa بہاولنگر فیلڈ میں موجود ہیں اور نکاسی اب کے لئے ایمرجنسی ��نیادوں پر کام ہو رہا ہے
ویلڈن پنجاب حکومت
#PunjabReadyForMonsoon
لاہور: بارش کے بعد نکاسی مکمل ✅
سی ایم مریم نواز کی ہدایت پر واسا اور ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک۔
شہراہیں کلیئر، ٹریفک رواں۔
پنجاب حکومت ہر چیلنج کے لیے تیار۔
#PunjabReadyForMonsoon
مون سون بارشوں کے دوران سڑکوں سے پانی کی بروقت نکاسی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مریم نواز شریف کی مسلسل نگرانی اور فوری اقدامات قابلِ تعریف ہیں۔ عوامی خدمت کا یہی جذبہ ایک ذمہ دار قیادت کی پہچان ہے۔
#PunjabReadyForMonsoon
ضلع گجرات میں تین گھنٹوں میں مون سون کی شدید بارشوں سے جمع پانی کا نکاس مکمل کرلیا گیا، شہریوں کی جانب سے وزیراعلی مریم نوازشریف کو خراج تحسین
#پنجاب_ہر_لمحہ_تیار
مظفرآباد کا تاریخی جلسہ عوامی طاقت کا بھرپور مظہر بن گیا۔ ہر طرف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پرچم، پُرجوش ن��رے اور کارکنوں کا ولولہ اس بات کا اظہار کر رہا ہے کہ عوام اپنے قائدین کے ساتھ کھڑی ہے۔
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
عمران خان پاکستان کا کرپٹ ترین وزیراعظم ثابت ہوا — سرکاری تنخواہ صرف 2 لاکھ روپے، مگر ماہانہ اثاثوں میں 64 لاکھ روپے کا اضافہ!
قوم سے سادگی کے لیکچر، خود دولت سمیٹنے میں مصروف۔
@ImranKhanPTI
Transforming livestock markets through transparency, technology and sustainability.
Punjab is moving from traditional cattle markets to a structured, digital and environmentally responsible system empowering farmers, ensuring fair trade and setting a new benchmark for public-sector reform.
Vision in policy. Results on ground.
https://t.co/FgfJHsoAia
#Punjab #LivestockReforms #DigitalGovernance #TransparentMarkets #FarmerEmpowerment #SustainableDevelopment #GovernanceInAction #PublicSectorReform #EnvironmentalResponsibility #FutureReadyPunjab #PolicyToPractice
گوجرانوالہ میں ترقی اور جدت کا ایک اور سنگِ میل عبور ہونے جا رہا ہے۔ پہلوانوں کے شہر میں عوامی سہولت کے لیے ماس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگِ بنیاد آج رکھا جائے گا، جو جدید دور کی ضروریات کے مطابق ایک انقلابی قدم ہے۔ یہ منصوبہ گوجرانوالہ کو ایک جدید، متحرک اور سہولت سے بھرپور شہر بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے — ترقی کا یہ قافلہ جاری رہے گا!
#MassTransitByPMLN
#CMTransportVision2030