ن لیگ کی 17 سیٹوں کو اس سے بہتر انداذ میں پیش کیا ہی نہیں جا سکتا
اسلیے تو کہتا ہوں ٹک ٹاک تمام سوشل میڈیا ایپس کا باپ ہے باپ
ٹک ٹاک پہ تباہی ہے تباہی 😂😂👇
انتخابات کےانعقاد کے 10روز بعد بھی دھاندلی کا ایک نہایت منظم اور مربوط سلسلہ جاری ہے۔
صحافیوں کی بیان کردہ روداد/تفصیلات پر مشتمل اس ویڈیو میں واضح طور پر مُنکشف ہے کہ ریکارڈ سے چھیڑ چھاڑ کیلئے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے احسان نامی ایک رہنما کےملکیّتی چھاپہ خانے(پرنٹنگ پریس) میں ان حلقوں کے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری ہے جن میں نواز شریف اور ان کے خاندان کے افراد شکست سے دوچار ہوئے۔
ہم پورےزور سےایک مرتبہ پھر اپنا مطالبہ دہراتےہیں کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کئے جائیں۔
جب شیلنگ شروع ہوئی تو جی الیون کے رہائشی پانی، نمک اور ماسک لے کر کارکنان کے پاس پہنچ گئے۔ لوگوں نے پانی کی موٹریں چلا دیں، اپنے گھر کھول دیے، ہمیں انٹرنیٹ پاسورڈ دیے۔ مدد و نصرت کا ایسا جذبہ کبھی نہیں دیکھا۔
مناظر اور جذبات دیکھیں