زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہ الفت میں گوہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نےراہنما بدلا
یہ ہیں حلقہ این اے 51 کے ایک ورکر جو چالیس سال سے PMLN کے لئے بہترین کام کر رہے ہیں۔
میرا ذاتی خیال کے مطابق اس طرح کے با صلاحیت ورکرز کا خاص خیال رکھا جائے یہ لوگ پارٹی کی زینت ہیں۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif