*جن کے متعلق ہم یہ گمان کر لیتے ہیں کہ ان کے بغیر نہیں رہ پائیں گے، تو وقت اپنے طور پر ثابت کر دیتا ہے کہ ان کے بنا بھی جیا جا سکتا ہے🦢🌙*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Bella🩷⃝🧸*
ہم نے ہر کسی کو دل میں جگہ دی ، یہ سوچ کر کہ شاید وہ اس کے قابل ہوں گے ، مگر سچ یہ ہے کہ کچھ لوگ ہمارے دل میں رہنے کے لئیے نہیں ، صرف گزرنے کے لئیے آتے ہیں
#صاحب ✍️
#اردو_زبان
اسلام علیکم
یاالله* تیری شان بہت بلند ہے
*اپنی* عظمت کےواسطےسے
*میرےپیاروں* کی زندگی
خوشیوں سے بھردے.
*یا مولا کریم* ان کی خطاؤں
کو معاف فرما. انہیں *صحت* و
*ایمان* والی زندگی عطا فرما اور
ان کی *نیک خواہشات* پوری فرما
آمین