سچ خود کو منوالیتاہے مخالفت کو وقار سے نظر انداز کرنا ایک فن ہے جسے اللّٰہ یہ سیکھا دے پھر عزت و بلندی اسکا مقدر ہے ٹویٹر ایک ادارہ ہے،سلامت رہیں
Best of luck
Salamat rhyn Salam Pakistan
Chmkty khab
خواب دیکھیں ضرور دیکھیں بڑے خواب خواب دیکھنے پر پابندی نہیں خواب پورے ہوتے ہیں ضرور پورے ہوتے ہیں جب نیت نظر اللّٰہ پر
اسے کہتے ہیں رمز عشق 😄✌️ان شاءاللہ
بہت دعائیں سب کے لیے
سلامت رہیں سلام پاکستان
آنکھوں کی چمک سلامت رہے
آنکھوں کی چمک کبھی ماند نہ پڑے
آنکھوں میں چمکتے خواب ان شاءاللہ ضرور پورے ہوتے ہیں نظر رب پر
#InshallhQsmalishah,s copy
,,پاکستان کے لیے کام کرنے کے لیے اللّٰہ بندے پیدا کرتا ہے جو کام کررہے ہیں,Qsmalishah
سلامت رہیں سلام پاکستان
ظرف ذرا بڑا کریں بددعا کی بجائے دعا دے کر دیکھیں اللّٰہ گمان سے زیادہ خیر کثیر دے گا وہ لوگ ناسمجھی میں ایسا کرتے ہیں اللّٰہ کے لیے ایسے کریں اللّٰہ راضی ہو گا کچھ اللّٰہ کے لیے کریں
سلامت رہیں سلام پاکستان✌️😄
فرشتے سے بہتر ہے انساں بننا۔۔۔اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ فرشتے میں خواہش نہیں ہوتی انسان میں۔۔۔۔
میں اشرف المخلوقات ہوں😄✌️ الحمدللہ رب العالمین
سلامت رہیں سلام پاکستان
Gentleman ✌️
تصیح عوام تھی کبھی شیر کے شعور کے ذریعے بالکل ڈنگر کے نزدیک اب الحمدللہ قوم ہے کپتان کی قیادت میں۔ ٹویٹر واسیوں کو قوم میں بناؤں گی ان شاءاللہ 😄✌️
پاکستان زیر تعمیر ہے بھئ ابھی بہت کام کرنا ہے Qsmalishah
سلامت رہیں سلام پاکستان