میر ببر علی انیس اردو کے عظیم مرثیہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں، جنھوں نے مرثیے کے ساتھ ساتھ رباعی گوئی میں بھی خاص مقام حاصل کیا۔ ان کی شاعری کا عمیق تنقیدی جائزہ ڈاکٹر نفیس زہرا نے اپنی اس اہم کتاب میں پیش کیا ہے۔
نوجوان قلم کار اور محکمۂ اعلیٰ تعلیم مہاراشٹر سے وابستہ استاد، ڈاکٹر سہیم الدین خلیل الدین صدیقی کی تازہ تصنیف "مضامینِ نو" اس وقت اشاعت کے مرحلے میں ہے اور جلد ہی قارئین کے ہاتھوں میں ہوگی۔ یہ کتاب مہاراشٹر کے مختلف ادباء و شعراء کی ادبی خدمات کا شایانِ شان اعتراف ہے۔
خواجہ کوثر حیات صاحبہ عہدِ حاضر کی ممتاز اور فعال خواتین قلم کاروں میں شمار ہوتی ہیں۔ ان کے متعدد مضامین، کالم، رپورتاژ اور تبصرے معروف ادبی رسائل �� جرائد کی زینت بنتے رہتے ہیں۔
اگرچہ پیشے کے اعتبار سے وہ ایک مدرسہ ہیں، لیکن ادبی میں جس دلجمعی اور انہماک کے ساتھ حصہ لیتی ہیں۔
@YouthJKPDP@MehboobaMufti آپ او بی سی کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں۔ ابھی تک او بی سی والے کشمیر میں بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ آبادی کے لحاظ سے ہم 27 فی صد ریزرویشن کے مستحق ہیں۔
کتاب کا نام: اردو زبان و قواعد
صفحات : 520
سائز : A4, مجلد
قیمت: 995
موضوع: اردو گرامر اور قواعد
حاصل کرنے کے لیے دیے گئے موبائل نمبر پر رابطہ کریں 7006738304
As endorsed before the elections by almost all politicians, including our honourable CM, @OmarAbdullah, college contractuals serving in various colleges in J&K are facing discrimination in terms of remuneration. In Ladakh, part of the erstwhile J&K, and in the rest of the country, contractuals receive a handsome remuneration based on UGC regulations, estimated between 45,000 to 57,000 per month. The contractuals working in J&K colleges deserve equal salaries at par with Ladakh and the rest of the country. This should be a primary objective.
I just listed: Gard-e-Shab-e-Khayal (Short Stories) by Fazil Shafi Bhat [hardcover] Fazil Shafi Bhat [Oct 29, 2024], for ₹299.00 via @amazon https://t.co/jQcw5I8Viz
I just listed: Noorul Hasan Naqvi: Hayat Aur Adabi Khidmat by Dr. Kehkashan Zahoor [hardcover] Dr. Kehkashan Zahoor (alig.) [Sep 30, 2024], for ₹450.00 via @amazon https://t.co/9WzuVf8YEF