Love is the water of life & a lover is a soul of fire. The universe turns differently when fire loves water..❤❤❤
@# Bhooli hon mager banduq ki gooli hon……😉😉😉
چیف جسٹس صاحب یہ درست نہیں ہے، اگر جرنیل،ججز، سیاستدان، پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس قانون اور قواعد و ضوابط سے مستثنٰی ہوں گے تو کیا قانون اور قواعد و ضوابط عام شہری کے لیے ہیں؟ کیا دستور کے آرٹیکل 25 کے مطابق سب شہری برابر نہیں ہیں؟ میں نے ہمیشہ پارلیمنٹ میں ججز، جرنیل، پارلیمنٹیرینز/سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور اشرافیہ کی مراعات، استثناء، پروٹوکول کلچر اور خصوصی سلوک کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔یہ نوآبادیاتی دور کی بری یادگاریں ہیں۔جب تک ہماری اشرافیہ عوام کی ��طح پر نہیں آئے گی پاکستان کی حالت نہیں بدل سکتی۔
@SenatePakistan @NAofPakistan @GovtofPakistan @PakPMO @PresOfPakistan @OfficialDGISPR
@wiseconnector Unemployment, poverty, lack of communication/ understanding, trust issues, lack of patience, lack of education, social media & extra marital affairs etc