MBA, MSc, HRM, Humanitarian, Cricket Expert, Sportsperson, Political Analyst, PTI & Fan of مرشد Imran Khan, Pakistan Zindabaad 💪🇵🇰🇵🇸 RTs not Endorsements
وہ اپنے اہداف میں کلیئر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا، چاہے اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو، جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلیئر ہیں، ہم کتنے کلیئر ہیں؟ مراد سعید کا پارٹی قیادت سے سوال
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
جسٹس ابراڈ کے مائیکل پولاک نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپس آن آربیٹری ڈٹینشن اور اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ آن انفورسڈ ڈسپیئرنسز میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کے لیے درخواستیں دائر کر دی ہیں، جنہیں 11 اکتوبر سے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا ہے اور دنیا سے الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔۔
NEWS: Michael Polak of Justice Abroad (@expertsabroad) has filed submissions with the UN Working Groups on Arbitrary Detention (@UN_SPExperts) and UN Working Group on Enforced Disappearances (@WGEID) for KP Chief Minister Sohail Afridi and Speaker Babar Saleem Swati, unlawfully seized and held incommunicado since 11 October.
@ImranKhanPTI@PTIofficial@akhan4pakistan@MrsSFaisall@PTIKPOfficial
#Pakistan #EnforcedDisappearances #ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa.
Read more here:
https://t.co/dKklGdrF6y
Urgent action needed.
@UNHumanRights
Urgent action needed. Holding elected leaders including the KP CM @SohailAfridiISF , Speaker @BabarSaleemSwat & Assembly members incommunicado since Oct 11 simply for debating rule of law, justice, & the release of @ImranKhanPTI is a severe human rights violation!
Thank you @MichaelPolakLaw for bringing this to the attention of UN bodies.
#Pakistan #EnforcedDisappearances
#ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa.
#ImranKhan
اعلیٰ عدلیہ میں اختیارات کے چھن جانے کا خوف بڑھنے لگا ..!!
عدالتوں کی بے توقیری 26,27ویں آئینی ترامیم کے بعد اپنے عروج پر ہے،ججز کو شائید اب جاکر اسکا ادراک ہو رہا ہے آج کی ایک مثال 👇
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے جسٹس اعظم خان کا آرڈر ریوو کمیٹی کے سامنے رکھا، عدالت کے سامنے جواب دیا کہ آپکا آرڈر ریوو کمیٹی کے سامنے رکھ دیا ہے، جسٹس اعظم خان برہم ہوئے اور ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا، سونے پر سہاگا، عدالتی طلبی کے باوجود دونوں عدالت کے سامنے پیش نہ ہوئے، جسٹس اعظم خان برہم ہوئے اور ریمارکس دئیے"
اگر آپ عدالتوں کیساتھ یہ حالت کریں گے تو لوگ کہاں جائیں گےآپ ملک انارکی پیدا کرنا چاہتے ہیں عدالتوں سے لوگوں کا یقین ہٹانا چاہتے ہیں یہ بیوروک��یسی چلے گی اس ملک میں؟کمیٹی اب عدالتی فیصلے کو دیکھے گی؟
کیا آپ لوگ سپریم کورٹ بن چکے ہیں؟میں اب کوئی معافی قبول نہیں کروں گا،6 مہینے کی سزا ہوگی اور اڈیالہ جیل جائیں گے،عدالتیں ایک حد ت�� برداشت کر سکتی ہیں،اب آپ عدالتوں پر چڑھیں گے؟ ہم کیا کریں ہم لوگوں کو یہ کہیں کہ آپ عدالتوں میں نہ آئیں میں نے کتنی مرتبہ آپکو وارننگ دی ہے، ہم نے عوام کو انصاف دینا ہے،کل کو آپ یہاں پر ہونگے آپکے خلاف کیسز ہونگے، ڈی جی پاسپورٹ کہاں ہیں؟ وہ کیوں نہیں آئے؟جو پارٹی ہیں انکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع ہوگی..!!
عدالت نے کل تک مہلت دے دی کل تک شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال کر آئیں ..!!
بھلا عدالتوں کی بے توقیری اس سے زیادہ کس حد تک ہو سکتی ہے؟
”اب پچھتائے کیا ہوت، جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔“
ریما کا سوال: آپ دریا کے الٹے رخ اکیلے چل رہ�� ہیں۔ اتنی بڑی بڑی بیرونی طاقتوں کے سامنے آپ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوگئے، آپ تن تنہا کیسے آنے والے وقتوں میں پاکستان کو ترقی کی منزلوں کی طرف لے جائیں گے؟
سنئیں عمران خان کا دلچسپ جواب ♥️
کہنے والے نے کہا کہ دراصل کام اس کے سارے یزیدوں والے ہیں لیکن خواہش یہ ہے کہ اسے حسین کی طرح یاد رکھا جائے۔لیکن یزیدوں کا مقام تو تاریخ کا کوڑا دان ہے چاہے کوئی لوکل یزید ہو یا انٹرنیشنل یزید۔
کمال ہے ناجائز تجاوزات پر کاروائی بنتی ہے
مگر ناجائز حکومتوں پر مٹھائیاں
فارم سینتالیس پر حکومتیں کرنا جائز ہے؟
تمہاری یہ بدمعاشی تمہیں ضرور لے ڈوبیگی۔
جنرل وحید کاکڑ واحد آرمی چیف تھے جنہیں مدت ملازمت میں توسیع لینے کا کہا گیا مگر انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ جونئیر کیا سمجھیں گے کہ "بڈھا کرسی کے لیے مرا جا رہا ہے" باقی سب کی تاریخ آپ کے سامنے ہے
قطر سے LNG اور LPG تقریبا بند ہے کیونکہ آبنائے ہرمز بند ہے۔ سیانوں نے ایسے میں ایران کا بارڈر بند کر دیا۔ پھر پتہ چلا LPG اب ایران سے بھی بند ہوگئی ہے۔ قطر سے بھی نہيں خرید سکتے۔ بارڈر کھول دیا۔ ایران نے LPG بند کر دی۔ اسے ’کامی��ی آف ایررز‘ (غلطیوں کا مزاحیہ ڈرامہ) کہا جاتا ہے۔ جمی ورک
@JimmyVirkk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پشاور میں تجاوزات کے خلاف ایک چائے فروش شہری کے جزبات۔
یہ جو کچھ عوام کے ساتھ ہو رہا ہے یہ بلکل ٹھیک ہو رہا ہے، جنہوں نے عمران خان کی قدر نہیں، اُن کے ساتھ یہی ہونا چاہیے، یہ لوگ اسی سلوک کے مستحق ہیں، جو کچھ اُن کے ساتھ ہو رہا ہے بلکل ٹھیک ہو رہا ہے۔
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔
اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا۔
محمود خان اچکزئی
عمران خان صاحب سے اڈیالہ میں کئی بار خیبر پختونخواہ حکومت کے حوالے سے بات ہوئی۔ خان صاحب نے ہر بار کہا کہ عوام سے رشتے اور حکومت کے درمیان انتخاب کرنا ہو تو ہمیشہ عوام کے ساتھ کھ��ے رہنا۔ بیساکھیوں کے ذریعے یا جبر کی گود میں بیٹھ کر حکومت کرنے والی جماعتوں کا حشر ہمارے سامنے ہے: مصنوعی فارم 47 کا اقتدار اور عوام کی دھتکار۔ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت کو عوام سے رشتہ نہ توڑنے کی وجہ سے سلب کیا گیا ہے۔ مایوسی کی کوئی وجہ نہیں۔ پارٹی کو ہر سطح پر اپنے اندرونی نظم اور اتحاد کو قائم رکھنا ہے۔ پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی کو پارٹی کی رہنمائی کرنا ہے۔ مرکز اور صوبوں میں پارلیمانی پارٹیاں پارلیمان کے اندر پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی کی طے کردہ پالیسی کے تحت کام کرتی رہیں گی۔ پاکستانی قوم عمران خان کے عوام دوستی کے نظریے کے ساتھ کھڑی ہے۔