Instead of watching an hour of Netflix, watch this 2 hour hour Stanford lecture will teach you more about how LLMs like ChatGPT and Claude are built than most people working at top AI companies learn in their entire careers.
2024 میں 57 مسلم ممالک نے اسرائیل کو امن کی پیشکش کی
فلسطینی ریاست کے قیام اور قبضے کے خاتمے کے بدلے سیکیورٹی کی ضمانت بھی شامل تھی لیکن اسرائیل نےمسترد کر دیا
پھر اسرائیل دعویٰ کرتا ہے کہ “وہ امن نہیں چاہتے”، درحقیقت امن میں سب سے بڑی رکاوٹ اسرائیل ہے
INSTEAD OF WATCHING NETFLIX TONIGHT.
Spend 1 hour with this.
Claude AI FULL COURSE that teaches you how to BUILD and AUTOMATE anything.
The people who watch this tonight will wake up tomorrow with a new skill.
Watch it and Bookmark it now.
برطانوی بادشاہ چارلس کا ٹرمپ کو اسکے گھر کھڑے ہو کر طعنہ!
"مسٹر ٹرمپ آپ نے حال ہی میں تبصرہ کیا کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے کیا میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے؟"
🔴 امریکہ میں ایک یہودی نوجوان نے ایک اسرائیلی فوجی کو یونیورسٹی میں مدعو کیے جانے پر احتجاج کیا۔
اس نے کہا:
“اسرائیل نے 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔ 6 سالہ ہند رجب کو 335 بار گولیاں ماری گئیں!”
🚨 ایپسٹین فائلز میں Mosad-CIA کی عمران خان اور دیگر مسلم رہنماؤں کی حکومتیں گرانے کی سازش بھی بے نقاب ہوئی۔امریکی صحافی جیکسن نے بڑا انکشاف کر دیا۔
"نئی فائلوں کے مطابق جیفری ایپسٹین ، موساد، سی آئی اے، پیٹرتھیل، بل گیٹس، اور یوکرائنی اولیگارچز کے ساتھ مل کر پوری دنیا میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کے لیے کام کر رہے تھے بشمول ایران میں خامنہ ای کا تختہ الٹنا، شام میں اسد کا تختہ الٹنا، پاکستان میں عمران خان، صدر پوٹن کی حکومت گرانا بھی شامل تھا۔
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
Copied
ماضی قریب میں بہت سارے لوگوں نے اپنے اپنے گھروں پر سولر سسٹم لگائیں ہیں۔ جن میں سے 90فیصد لوگوں نے اپنے استعمال کی بقدر جتنا ہی سسٹم لگوایا ہوا ہے ، جس کا وہ فائدہ مکمل چاہتے ہیں۔ ایسے میں بہت سارے لوگوں کی شکایات یہ ہیکہ بیٹری کا بیک اپ نہیں ہے ۔ یہ بلکل چھوٹے سسٹم 1.2 /1.5 /2.5 کلو سسٹم کی بات کررہا ہوں۔
بیٹری بیک اپ کیوں نہیں دے رہی ..؟ یا آپکو بیٹری سے فائدہ اٹھانا نہیں آیا
آئیے پہلے اس تناظر میں مختلف غلطیوں کی نشاندہی کرلیتے ہیں۔
کچھ لوگ 12وولٹ سسٹم ( کچھ جاہل 12واٹ پڑھتے سمجھتے ہیں) پر لگی سنگل بیٹری کا ریپ کردیتے ہیں ، یعنی سنگل بیٹری جو کہ ایک خاص ایمپئیر کے تحت ڈسچارج ہوتی ہے۔ اس پر بے جا لوڈ ڈال کر اس بیٹری کا گریویٹی لیول خراب کردیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیٹری بیک اپ آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
مثلا سنگل بیٹری کو کہ 185/200/230ایمپئیر کی ہو اس پر لوڈ میکسیمم 300واٹ ڈالنا چاہئے ، اس طرح بیٹری سے حاصل شدہ بیک اپ تین گھنٹے 30منٹ تک ضرور ہوگا ...
لیکن لوگ اس میں احتیاط نہیں کرتے
دوسرے نمبر پر کی جانے والی غلطی ، بیٹری کو زیادہ ایمپئیر سے چارج کرنا ، ( یاد رہے بیٹری ڈی سی ایمپئیر سے چارج ہوتی ہے۔
اگر نارمل بیٹری ہو تو 20 ایمپئیر بہت ہیں ، اگر ٹال ٹیوبلر بیٹری ہو تو 30ایمپئیر بہت ہیں۔ پر میں 25ایمپئیر سے چارج کرتا ہوں یا پسند کرتا ہوں....
زیادہ ایمپئیر سے چارج کرنے پر بھی بیٹری ہیلتھ پر کافی فرق پڑتا ہے۔
اس پیرا گراف کو اچھی طرح پڑھیں اور سمجھیں 👇
انورٹر میں چارجنگ کے حوالے سے یکے بعد دیگرے تین آپشنز آتے ہیں۔
نمبر ایک انورٹر آپکی بیٹری سے لوڈ لینا کب بند کردے ...؟ اسے آپ 11وولٹ پر سیٹ کریں ۔ ( خدارا 😭 یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر غلط معلومات پر عمل مت کیا کریں )
دیگر آپشنز میں 11.8 / 11.5 / 11.3 / 10.0 وولٹ بھی ہوتا ہے۔
جب بیٹری کا گریویٹی لیول 11وولٹ پر آئے گا تب آپکا لوڈ بند ہوجائے گا ، اس سے بیٹری لائف لونگ لاسٹنگ چلتی ہے۔
نمبر 2 آپکا انورٹر کب بیٹری کو چارج کرنا دوبارہ سے شروع کردے ، یعنی کہ جب بیٹری ایک مخصوص وولٹ پر آتی ہے تب انورٹر اسے سولر سے حاسل شدہ کرنٹ ، یا کے الیکٹرک کی سپلائی کر کرنٹ سے دوبارہ بیٹری چارج کرنا شروع کردیتا ہے۔
اسے آپ 12.8وولٹ پر سیٹ کریں۔
دیگر آپشنز میں 12.5 / 12.3 / 12.0 / 11.8 / 11.5 / 11.0 ہوتا ہے۔
دن کے وقت جب سولر سے انورٹر چارجنگ کررہا ہوتا ہے تو سورج کا دوسرا پہر اس سیٹنگ میں غلطی کئے جانے پر ، ضائع جاتا ہے ،
سورج کا پہلا پہر صبح 9بجے سے دوپہر ایک بجے تک کا وقت بیٹری کو مکمل چارج کردیتا ہے ، کیونکہ عموماً بیٹری تین سے چار گھنٹے میں مکمل چارج ہوجاتی ہے۔ دوپہر ایک بجے سے انورٹر بیٹری بیک اپ موڈ پر آگے لوڈ سپلائی جاری رکھتا ہے ، اسی وجہ اکثر لوگوں کو شکایت ہوتی ہیکہ انکا سسٹم رات کو بیک اپ نہیں دیتا ، دیگا بھی کیسے ..؟ اسکا بیک اپ موڈ 1بجے سے چل رہا ہوتا ہے ، جب کہ سورج شام 5بجے تک کچھ نہ کچھ تپش رکھتا ہے اپنے اندر ، لیکن غلط سیٹنگ کی وجہ سے چارج نہیں کرتا انورٹر
نمبر 3 ، انورٹر آپکی بیٹری کو کتنا چارج کرے کہ دوبارہ وہ بیک اپ موڈ پر چلنا شروع ہوجائے ،
اگر لیڈ ایسڈ بیٹری ہو تو وہ 14.0 وولٹ پر مکمل چارج ہوجاتی ہے ، جب کہ ٹیوبلر 14.5 ( FULL) مکمل چارج ہوجاتی ہے۔
یاد رہے یہ چارج فلوٹنگ وولٹ کہلاتے ہیں ۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ اب بیٹری چونکہ 14.5 پر آچکی اب اسی حساب سے نیچے آئے گی ، انکے دماغ کے مطابق 14.4 آئے گا ، پھر 14.3 ایسا نہیں ہوتا ، جب انورٹر چارجنگ فلوٹ موڈ سے ہٹتا ہے تو سیدھا 12.8وولٹ پر آکر رکتا ہے۔
پھر یہاں سے ایک گھنٹے ( یا لوڈ کے حساب سے ) بعد ایک ایک پوائینٹ کم ہونا شروع ہوتے ہیں۔ مثلا پہلے 12.8 / 12.7 / 12.6 /12.5 یہاں تک کہ یہ 11.0 وولٹ تک گرتے ہیں۔
12.8سے لیکر 11.0 وولٹ تک آپکی بیٹری ٹائمنگ شمار ہوتی ہے۔ اب جتنی چھوٹی بیٹری ہوگی ، اتنے تیزی سے نمبر کم ہونا شروع ہونگے ، جتنی بڑی بیٹری ہوگی اتنی دیر سے میٹر پر نمبرات کم ہونا شروع ہونگے ،
میرا لوڈ چونکہ 100/150واٹ کے درمیان چل رہا ہوتا ہے ، اور بیٹری 230ایمپئیر کی ہے ، جبھی ایک گھنٹے میں ایک پوائنٹ یا زیادہ سے زیادہ 2 پوائنٹ گرتے ہیں۔
اس طرح سولر موجود ہونے کی صورت میں آپکا سیٹپ صبح 8بجے سے لیکر رات 1بجے تک چلے گا ( لوڈ پر منحصر ہے)
اگر آپکا سسٹم ، یا آپکے سسٹم میں لگی بیٹری آپکو فائدہ نہیں دے رہی تو لازما اس چیز کو چیک کریں۔ شکریہ
پوسٹ اگر آپکو مکمل سمجھ آگئی ہو تو اسے اپنے دوستوں یاروں جاننے والو کیساتھ ضرور شئیرکریں
آسٹریلیا میں تسمانیہ کے سینیٹر "نِک میکم" شور مچانے والے کو شٹ اپ کال دی غزہ کی لوگوں کیلئے آواز اٹھاتے ہوئے ۔
کہ آپ کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں بیمار ہو رہے بھوکے ہیں ،، شٹ اپ ،،
ویلکم ٹر رئیل انڈیا!
منی پور میں بھارت کیخلاف عوام کی آزادی کی بغاوت شروع!
پاکستانی بلوچستان کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والے بھارت کی یہ اصلیت دنیا کو اپنا قومی فرض سمجھ کر دکھائیں👇👇👇 #Manipur