لیکن یہ جو انگلی اٹھا کر کہتے ہیں پی ٹی آئی ایک دہشت گرد جماعت ہے تو میں کہتا ہوں مسلم لیگ ن پی ٹی آئی سے بڑی دہشت گرد جماعت ہے پاکستان میں۔ایمل کھلی خان
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
انتہائی قابلِ مذمت جن پردیسیوں کے بھیجے گئے زرِ مبادلہ اور ٹیکسوں کے مرہونِ منت حکومتی ادارے چلتے ہیں اور اہلکاروں کو تنخواہیں ملتی ہیں، وہی اہلکار ہوائی اڈوں پر فرعون بن کر ان کے ساتھ انتہائی تحقیر آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں۔..
ریاست کی بے حسی اور قانون کی ناکامی کی انتہا!
ڈی جی خان میں تعلیمی ادارے پر بزدلانہ حملہ اور معصوم بچوں کا زخمی ہونا حکومت کی مکمل نااہلی کا ثبوت ہے۔
سیکیورٹی کے نام پر صرف کاغذوں میں پالیسیاں بنتی ہیں، عمل صفر ہے۔ اس نااہلی کا خمیازہ لاوارث پنجاب کے معصوم بچے بھگت رہے ہیں جو اب خوف کے سائے میں اسکول جائیں گے۔ غریب کے بچے کی زندگی اور عزت کی حکمرانوں کی نظر میں کوئی قیمت نہیں رہی۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ ۔
خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں ڈگر اسپتال کے باہر ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنس گئی۔ مریض کو اسپتال لے جانے والی ایمبولینس سے ایک ماں باہر نکلی اور لوگوں سے راستہ دینے کی اپیل کرتی رہی، تاہم شدید رش کے باعث ایمبولینس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
#24newshd#viral#trending#latest #ambulance
اداکارہ میرا کا گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر اداکارہ میرا کو ملازمہ کے ساتھ تلخ کلامی کے دوران اسے دھکے دیتے اور تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
”میری عمر 76 سال ہے۔ 9 مئی کے کیس میں میں نے جیل کاٹی ہے، میرا بیٹا 26 نومبر کے کیسز میں پکڑا گیا ہے۔ میں پھر بھی آیا ہوں۔ میرا بس یہی چلتا ہے کہ اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو بھی عمران خان کے لیے قربان کر دوں۔ عمران خان ہمارے سر کا تاج ہے۔“ آج پشاور میں عمران خان کے لیے آنے والے ایک بزرگ پاکستانی۔
#ناحق_قید_کے_3سال