مُسکرائیں رقص کیجیئے ۔
کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں، آپ کا رب موجود ہے، آپ کا رزق لکھا ہوا ہے اور آپ کی عمر محدود ہے، خُوبصورت رہو، خُوش رہو، خوشیاں بانٹو تاکہ آپ اپنے آس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں۔
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا.....!
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نا گئی.....!
تُو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نا گیا....!
تُو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نا گئی....
(برگ صحرا)