کیا محرم و صفر کے بعد غم و حزن ختم ہوجاتا ہے؟
بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ محرم و صفر کے اختتام پر سیاہ لباس اور عزاداری کی علامتیں ہٹانے کے ساتھ ہی سوگ ختم ہو جاتا ہے، لیکن معصومین علیہم السلام کے فرامین کے مطابق یہ غم ظہورِ امامِ مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف تک ختم ہونے والا نہیں!
❗️اگر آپ معصومین علیہم السلام کی احادیث کی روشنی میں اس دائمی حزن اور اس کے فلسفے کو تفصیل سے پڑھنا چاہتے ہیں، تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل مضمون ہماری ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں:
https://t.co/tY5m3IOXj9
غدیرِ خم؛ وصایت کی معراج اور نفاق کا آغاز!
روزِ غدیر رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے اونٹوں کے کجاووں پر کھڑے ہو کر امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کا وہ تاریخی اعلان فرمایا جس پر تمام صحابہ نے بیعت کی...
مگر اسی مبارک دن، مبارکباد کے نعروں کے پیچھے ایک خوفناک سازش کی بنیاد رکھی جا رہی تھی!
❓امام حسن عسکری علیہ السلام کی روایت کے مطابق، بیعتِ غدیر کے فوراً بعد کچھ لوگوں نے باہم مل کر کون سا خطرناک عزم کیا تھا؟
🔗 https://t.co/NAsAUVHG2V
موت کے لمحے، امیرالمؤمنین علیہ السلام کی زیارت سے ملنے والا سکون!
ایک مؤمن زندگی کے آخری لمحات میں اپنے انجام، مال اور اہل و عیال کو چھوڑنے کے غم سے بے قرار ہوتا ہے...
❓ وہ کون سی عظیم ترین نعمت اور ہم نشینی ہے جسے دیکھ کر مؤمن کا ہر خوف اور غم کافور ہو جاتا ہے؟
اگر آپ مؤمن کی موت کے ان ایمان افروز لمحات اور ائمہ معصومینؑ کی زیارت کی حقیقت کے بارے میں پڑھنا چاہتے ہیں، تو ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے مکمل مضمون پڑھیں:
🔗https://t.co/tbTqvJuPdY
حرم مقدس امیرالمومنین (علیہ السلام) کی جانب سے زائرینِ حرم امامین عسکریین (علیہما السلام) کی خدمت میں شرکت
حرم مقدس امیرالمومنین (علیہ السلام) کے شعبۂ مشینری نے امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی شہادت کی مناسبت سے نقل و حمل اور معاون خدمات کے لیے گاڑیاں فراہم کرکے سامرا میں زائرین کی خدمت اور سہولیات کو بہتر بنانے میں معاونت کی۔
مزید تفصیلات ویبسائٹ پر ملاحظہ فرمائیں
https://t.co/hszXR400VO
شہادتِ امام حسن عسکری (علیہ السلام) کے موقع پر حرم مقدس امیرالمومنین (علیہ السلام) کے خدام کی سوگواری
حرم مقدس امیرالمومنین (علیہ السلام) کے خدام، امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی شہادت کے موقع پر امیرالمومنین (علیہ السلام) کی بارگاہ میں تعزیت پیش کرنے کے لیے حاضر ہوئے اور سوگواری و عزاداری کی۔
مزید تفصیلات ویبسائٹ پر ملاحظہ فرمائیں
https://t.co/hszXR3Zt6g
الوداع اے حسین علیہ السلام
بخش دے ہو گئی ہو جو کوئی خطا
حقِ خدمت نہ ہم سے ادا ہو سکا
غم یہی ہے نہ جی بھر کے ماتم کیا
تیری خاطر نہ کیوں اپنا سر دے دیا
الوداع الوداع الوداع اے حسین علیہ السلام
سوال کا جواب دیں
تفسیرِ امام حسن عسکری علیہ السلام کے مطابق، شکرگزاری کے سب سے زیادہ حق دار اور افضل والدین کن ہستیوں کو قرار دیا گیا ہے؟
جوابات:
۱. محمد صلی اللہ علیہ و آلہ اور علی علیہ السلام
۲. آدم علیہ السلام اور نوح علیہ السلام
بہترین اور سب سے زیادہ حق رکھنے والے والدین
تفسیرِ امام حسن عسکری علیہ السلام میں آیتِ کریمہ:
وَ بِالْوالِدَیْنِ إِحْساناً (سورۂ بقرہ، آیت 83)
کے ذیل میں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ سے منقول ہے:
تمہارے والدین میں سب سے افضل اور تمہاری شکرگزاری کے سب سے زیادہ حق دار، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ اور علی علیہ السلام ہیں۔
التفسير الإمام الحسن العسكري علیہ السلام، ص 330، ح 189
وداع محرم
واحسرتا کہ شاہؑ کا ماتم ہُوا تمام
آئی خزاں بہار کا موسم ہُوا تمام
جس کی خوشی دلوں کو تھی وہ غم ہُوا تمام
سر پیٹو مومنوں کہ محرم ہُوا تمام
آئی اگر اجل تو یہ ماتم یہ غم کہاں
یہ مجلسیں تو حشر تلک ہیں پہ ہم کہاں
میر انیس علیہالرحمہ
سامرا میں امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ سوگواری
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی شبِ شہادت کے موقع پر سامرا میں موجود عزاداروں نے اشکبار آنکھوں اور غم و اندوہ کے ساتھ اس امامِ مظلوم کی سوگواری کی۔
مزید تفصیلات ویبسائٹ پر ملاحظہ فرمائیں
https://t.co/hszXR3Zt6g