@Bee_Classy4 جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا
اللہ آپ کی زندگی میں خوشیوں کے ایسے لمحے عطا کرے
جنہیں یاد کرکے دل ہمیشہ مسکراتا رہے
ہر غم اور پریشانی سے اپنی پناہ میں رکھے
آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے
آپ کو صحت، سکون اور عافیت عطا کرے
اور اپنی رحمتوں سے ہمیشہ نوازتا رہے
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو محسوس کرے،خوبصورت ہے وہ ہاتھ جوکسی کے مشکل وقت میں تھام لے،خوبصورت ہے وہ سوچ جو کسی کے لیے بھلائی سوچے،اور خوبصورت ہے وہ انسان جسےاللہ نے یہ خوبصورتیاں عطاکی ہیں
اللہ پاک ہم سب کو ایسی خوبصورت خوبیوں سےنوازے
آمین
کبھی مصروف لمحوں میں__!!
اچانک____دل جو دھڑکے تو
کبھی بےچین سے ہوکر____!!
ہر اک سانس تڑپے تو
کوئی آتش سی تن من میں_____!!
اچانک جل کے بھڑکے تو
اے جانِ زندگی____!!
تب_____اتنا سمجھ لینا
یہ!
محبت کا اشارہ ہے
تمہیں___ہم نے پکارا ہے!
#قومی_زبان
عروج سارے کمال سارے
تیری چاہت پہ وار دیں گے
اگر رہا نہ گلوں کا موسم
اپنے اشکوں کا ہاردیںگے
اور پیار ایسا
کہ پیار کو بھی
پیاراپنے پہ پیارآئے
جس کوخوابوں میں ڈھونڈتے ہو
درحقیقت وہ پیاردیں گے
پڑے ضرورت توغم نہ کرنا
میرے دلبر حکم توکرنا
بہا کے اپنا لہوسرراہ
تمھارا "صدقہ" اتار دیں گے
سوچا عشق نبھاکر دیکھیں
تھوڑا پیار جتاکردیکھیں
ویسے حسن توضدی ھے
پھر بھی ھم آزماکردیکھیں
گذری رات بھی نیندنہ آئ
آؤ آنکھ ملاکردیکھیں
ھجرزدہ دل تڑپ رہاھے
وصل کے خاب دکھاکر دیکھیں
ماناعشق محبت دھوکا
پھر بھی دھوکہ کھاکر دیکھیں
شاید اب وہ مان ہی جائے
چلواسے سمجھاکر دیکھیں
#قومی_زبان
@Royal_Blood110 وَبَارَكَ اللّٰهُ فِيكَ
اللہ آپ کے دل میں ایسی خوشی اتار دے جو کبھی مدھم نہ ہو
آپ کو ہ�� حال میں سکون اور اطمینان عطا فرمائے
آپ کے مسائل کو اپنے کرم سے حل فرمائے
ہر جائز دعا کو قبولیت عطا کرے
آپ کی محنتوں کو کامیابی دے
اور چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھے
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یارب کریم
ہمیں نعمتوں کی قدر
فیصلوں پرصبر
اور اپنے کرم پر یقین عطا فرما
ہمارے دل کی خاموش دعائیں قبول کر
زندگی میں سکون
گھروں میں محبت
رزق میں برکت
اور ہر قدم پر اپنی رحمت کا سایہ نصیب فرما
اور ہمیں ہمیشہ اپنے قریب رکھ
آمین یارب العالمین
#قومی_زبان
@shazia__10 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ�� شام بخیر 🌹☕🌹
اللہ ہماری ہر جائز دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، جو دل میں چھپا ہے اسے بھی جانتا ہے، اسے اپنی رحمت سے پورا فرمائے، ہماری بے قراری کو سکون، آنکھوں کو خوشی اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے
@Salenophile786 وہ ہاتھ اتنے حسیں ہیں کہ بارہا ان پر
پرندے شاخ سمجھ کر قیام کرتے ہیں
چنبیلی زلفوں سے خوشبو ادھار لیتی ہے
گلاب ہونٹوں کو جھک کر سلام کرتے ہیں
#قومی_زبان
وہی ہوا نا
کہا نہیں تھا کہ عہد الفت
سمجھ کے باندھو
نبھا سکو گے؟
مجھے سمے کی تمازتوں سے
بچا سکو گے؟
بہت کہا تھا
صباحتوں میں بہل نہ جانا
مجھے گرا کے سنبھل نہ جانا
بدلتی رت میں بدل نہ جانا
بہت کہا تھا
بہل گئے نا
کہا نہیں تھا
#قومی_زبا��
سنبھل گئے نا.!
وہی ہوا نا !
بدل گئے نا !
چاہت وہ،
جو دل سے ہو…
وفا وہ،
جو وقت کے ساتھ قائم رہے…
نیند وہ،
جو سکون سے آئے…
بھروسہ وہ،
جو ٹوٹ کر ��ھی دوبارہ جڑنے کا حوصلہ دے…
اور جب یہ چاروں کسی ایک شخص سے مل جائیں،
تو زندگی کو اور کیا چاہیے
#قومی_زبان
@Bee_Classy4 وَبَارَكَ اللّٰهُ فِيكَ
اللہ آپ کے خلوص کا بہترین بدلہ عطا فرمائے
اپنی رحمت اور محبت سے آپ کو ڈھانپ لے
آپ کی خطاؤں سے درگزر فرمائے
آپ کے دل کو ہدایت اور یقین سے بھر دے
آپ کی زندگی میں خیر کے راستے کھول دے
اور ہر قدم پر اپنی مدد شاملِ حال رکھے
آمین یا رب العالمین
@zmr88i وَبَارَكَ اللّٰهُ فِيكَ
اللہ آپ کے خلوص کا بہترین بدلہ عطا فرمائ��
اپنی رحمت اور محبت سے آپ کو ڈھانپ لے
آپ کی خطاؤں سے درگزر فرمائے
آپ کے دل کو ہدایت اور یقین سے بھر دے
آپ کی زندگی میں خیر کے راستے کھول دے
اور ہر قدم پر اپنی مدد شاملِ حال رکھے
آمین یا رب العالمین
@humayun_rizvi وَبَارَكَ اللّٰهُ فِيكَ
اللہ آپ کے خلوص کا بہترین بدلہ عطا فرمائے
اپنی رحمت اور محبت سے آپ کو ڈھانپ لے
آپ کی خطاؤں سے درگزر فرمائے
آپ کے دل کو ہدایت اور یقین سے بھر دے
آپ کی زندگی میں خیر کے راستے کھول دے
اور ہر قدم پر اپنی مدد شاملِ حال رکھے
آمین یا رب العالمین