خواجہ صاحب نے اتنی شاندار ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کیوں کر دی؟
خواجہ صاحب۔ پورا پاکستان آپ کے ساتھ اس ٹویٹ پر شانہ بشانہ کھڑا ہے لیکن آپ کی ٹویٹ ہی ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔ ایسا کیوں؟ 🤔
اہم ذرائع نے بتایا ہے کہ یو اے ای نے پاکستانیوں کے گولڈن ویزے کینسل کرنا شروع کر دیے ہیں بہت سے بڑے عہدوں پر فائز پاکستانی جو بیس بیس سال سے رہ رہے تھے ان کے ویزے بہت خاموشی سے کینسل کر کے انہیں نکل جانے کا حکم دیا جا رہا ہے
خبریں ہیں کہ
انڈین فوج ، پنجاب ، راجستھان اور گجرات کے سرحدی علاقے خالی کروا رہی
مودی ، امریکہ و اسرائیل کی شہہ پر پاکستان پہ حملہ کرنے کیلئے پر تول رہا ہے
انڈیا جان لے !
ہمیں نفرت صرف فارم 47 کی جعلی حکومت اور اسے مسلّط کرنے والوں سے ہے
باقی پاکستان ہمارا گھر ہمارا وطن ہے
پاکستان پہ حملہ کیا تو وہی حال ہو گا
جو ایران نے امریکہ و اسرائیل کا کیا ہے
#پاکستان
نواز شریف دور میں 66 تھا جب تمھاری باجی اور ماما گھنگرو پہن کر ڈی چوک ناچتی تھی کہ اس حکومت کو ختم کرو
عمران خنزیر کے ناجائز نطفے ڈی چوک کے حرام کی پیداوار اب آرام ہے
عمران خان کےدور میں 149 روپے فی لیٹر پیٹرول پر شور مچانے والی ریحام خان اب پیٹرول تین گنا مہنگا ہونے پر سائیکل چلا کر قوم کو ترغیب دے رہی ہیں کہ آپ سب بھی گاڑیاں موٹرسائیکل چھوڑ کر سائیکل چلائیں۔
عمران خان کے دور حکومت میں پٹرول ڈگی میں جاتا تھا تو زبان قینچی کی طرح چلتی تھی
اب پٹرول تشریف کے اندر جاتا ہے تو اس ٹاوٹ کا انجن ہی مکمل طور پر جام ہو گیا 😅
نواز شریف نے وزیراعظم کو ڈاکو قرار دے دیا..!!
" رات کے اندھیرے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کون بڑھاتا ہے؟ رات کے اندھیرے میں تو ڈاکا پڑتا ہے" بڑے میاں نواز شریف
ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج 468روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
یاد رکھیں اگر پاکستان عربوں کے پریشر میں آکر ایک میزائل بھی چلا دیتا تو آج آپ کو پیٹرول دوہزار روپے لیٹر بھی نہیں ملنا تھا باقی یہودی ایجنٹ جب سب کچھ برباد کرکے گیا تو IMFنے ڈیفالٹ سے بچانے کی ایک ہی شرط رکھی تھی کہ وزارت خزانہ 👇اُسکا ٹاؤٹ چلائے گا اور وہی تیل لگا کر چلا رہا ہے
حکومت کوئی بھی ہوتی ان حالات میں یہی فیصلہ کرتی البتہ اگر عمران کی حکومت ہوتی تو یوتھیے اس وقت کہہ رہے ہوتے 1000روپے بھی پیٹرول کی قیمت ہو ہم عمران کو سپورٹ کریں گے
نون لیگ کے عام ورکرز اور سپورٹر البتہ یہ نہی کر رہے وہ اس اضافے پر حکومت سے سوال کر رہے احتجاج کر رہے اور وزیروں مشیروں ججوں کی مراعات پر الیٹ نوازی پر سوال اٹھا رہے ہیں
یہ شعور ہے