El ingeniero que construyo Claude Code acaba de soltar un video de 28 minutos donde te enseña a escribir prompts que realmente funcionan
He visto cursos de 300 dolares que no llegan ni a la mitad de lo que explica en los primeros 10 minutos
Archivos CLAUDE.md, atajos de memoria, sesiones paralelas y patrones de prompting que cambian el juego
Todo en un solo video y completamente gratis
Da igual si eres principiante, desarrollador o ya llevas meses usandolo
Esto te va a hacer usar Claude como nunca antes
@Wabbasi007 آفتاب اقبال وہی باتیں کر رہا ہے، جو سید مزمل نے اپنی کل کے وی لاگ میں کی ہیں، وہ بھی دہشت گرد تنظیم کی منصوبہ بندی، علاقے کی معلومات اور جگہ کے چناو پہ ایسے ہی سوالات اٹھا رہا جیسے ان صاحب نے اٹھا، وسیم صاحب تصویر کا ہر رخ دیکھا کریں، کسی کے پیار یا نفرت کی پٹی اتار دیں۔
جب سے پاکستان بنا ہے تب سے اب تک ایک بھی پارٹی ��مہوری طریقے سے ووٹ لے کے حکومت میں نہیں آئی، جمہوریت کے چیمپئن بھٹو ایوب کی پنیری اور اسی کا حمایتی 1971 چوری کا مینڈیٹ لے کے حکومت میں آیا، نواز شریف ضیاء کی گود میں بیٹھ کے آیا، خان بھی وردی والوں کے اشاروں پہ چلتا ہے۔
”اب وقت آگیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت بنا لیں جس کا نام ہو عسکری جمہوری پارٹی“
عدیل افضل نے دھاندلی زدہ الیکشن پر بھی خوب کھل کر بولا تھاایسے لوگ جو فسطائیت کے سامنے حق گوئی سے باز نہیں آتے وہی ملک کی تاریخ بدلتے ہیں ۔۔۔
ابھی چند منٹ @PakistanFirst کی سپیس میں گزارے، ایک اندازہ ہوا ہے کہ بہت ہی سطحی سوچ رکھتے ہیں، کوئی ویژن نہیں، ان کی پھٹی پڑی ہے، حکومت ��ینے پہ بچارے ایسے مرجھائے ہوئے ہیں کہ اللہ توبہ، یہ تو چار دن نہیں نکال پائیں گے۔
When I see people rushing to protect a Pakistani figure like Imran Khan, because of their fear of any attempt of attacking him by enemies of Pakistan, inside or outside, this means:
1. he is on the right path.
2. he is an obstacle to the corrupt.
The majority can not be wrong.
Ashawe Ashi
چند دن پہلے گر کر میری بیٹی کا بازو ٹوٹ گیا۔ ایک اچھے پرائیوٹ مقامی ھاسپٹل) جناح انٹرنیشنل ھاسپٹل) میں علاج کروایا ۔
مکمل علاج پر 38000 روپے ٹوٹل خرچ آیا۔ تمام خرچ "صحت انصاف کارڈٌ سے ادا کیا گیا اور ڈسچارج والے دن مجھے وہ 3000 روپے بھی واپس کر دیے گے جو اس دوران ایڈمشن سے پہلے میری جیب سے خرچ ھوے تھے۔ شکریہ عمران خان۔