متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے والی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے اور اس بل کے پیچھے چھپے محرکات جاننے کے لئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے، گھروں کی چادر اور چار دیواری پامال کر کے کیا وزیر صاحبہ اس مُلک میں خانہ جنگی کروانہ چاہتی ہیں ؟
47 نمبری ٹیلی کام ترمیمی بل، بنیاد�� حقوق اور نجی جائیداد کے آئینی تحفظ پر شب خون۔ ٹیلی کام کمپنیز کو کہیں بھی ٹاور لگانے کا اختیار، انکار پر 5 کروڑ روپے جرمانہ۔ پہلے آئی پی پیز کے ساتھ ملک لوٹا اب ٹیلی کام کمپنیز کے ساتھ۔
🚀 Validating data on decentralized storage network & earning rewards! Join me for airdrop + more from DeNet’s storage clients!
📲 Get the free app: https://t.co/xwyLX9fw4J
#DeNet#WatcherNode