رہنما تحریک انصاف چوہدری اعجازحسین بھٹیPP139 شیخوپورا سے جنہوں نے 4 دفعہ الیکشن لڑا اور جیتے، لیکن انکو فارم 47 سے ہرایا گیا، آج انکے ڈیرے پر پنجاب پولیس اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے گلو بٹوں نے دهاوا بول کرتوڑ پھوڑ کی، قیمتی سامان اور گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے اور قریبی ساتھی گرفتار کر لئے، اس ظلم اور زیادتی کے باوجود اعجاز حسین تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں،
#مافیا_راج_نامنظور
The efforts the Pakistani diaspora and our team in Washington DC is beginning to bear fruit. More House Representatives will come out in support of Free Imran Khan and sanctions against Asim Munir soon. Let’s stay united and work towards our common goal of restoring democracy in Pakistan. @PTIofficial@PTIOfficialUSA@PTIOIC
جس دن حبیب اکرم صاحب کا یہ والا وی لاگ آیا تھا، اسی دن اندازہ ہوگیا تھا کے مارشل لاء کی حکومت ان کو ٹی وی پہ نہیں رہنے دے گی!
حبیب صاحب کے یو ٹیوب چینل کو سپورٹ کرنا ہر محب وطن پاکستانی کا فرض ہے:
https://t.co/kWUuSsxl4C
#LetsUniteForImranKhan
محسن نقوی جہاں بھی گیا اس نے ظلم ہی کیا،وزیر اعلٰی تھا تو عوام پر ظلم کیا،وزیرداخلہ تو عوام پر ظلم اور چیئرمین کرکٹ بورڈ تو عوام پر ظلم،ٹیم کی ہار پر غصہ اور دکھ ہے۔۔عمران خان
قوم ٹیم کےایک سلیکٹر نےکبھی فرسٹ کلاس کرکٹ ہی نہیں کھیلی،6ماہ پہلےایک سلیکٹربیوروکریٹ تھے۔۔وسیم اکرم
ہم کسی کی خوشنودی حاصل کرنے کی سیاست نہیں کررہے، ہمیں پاکستان کی عوام کی آواز بننا ہے اگر ماہرنگ بلوچستان کی آواز ہے اور منظور پشتین پختونخواہ کے ایک حصے کے لوگوں کی آواز ہے تو اس آواز کو ہمیں سننا ہے ان کو قومی دھارے میں لانا ہے۔ ہم پاکستان کی سالمیت کی سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ کسی کے پیارے کو گم نہیں ہونا چاہئے کسی کے پیارے کی مسخ شدہ لاش نہیں ملنی چاہئے۔ @salmanAraja
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو:
“اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔
اڈیالہ جیل کو ایک کرنل غیر قانونی طور پر کنٹرول کیے ہوئے ہے جو بالکل غیر قانونی ہے۔ جیل مینول کے مطابق جیل اتھارٹی انچارج ہے لیکن کرنل قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سب کچھ قابو کیے ہوئے ہے۔ میری اہلیہ سے میری ملاقات جیل مینول میں اجازت کے باوجود بار بار رکوائی جا رہی ہے۔ یہ تیسری دفعہ ہے کہ میری ملاقات بشری بی بی سے نہیں کروائی گئی۔ عدالت کے احکامات کے باوجود مجھے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔میری سیاسی لوگوں سے بھی ملاقات نہیں کروائی جاتی، دور دراز سے لوگ مجھ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں ان کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن ان کو اجازت نہیں دی جاتی۔ میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ کرنے کا مقصد مجھ پر اور میری اہلیہ پر دباؤ بڑھانا ہے لیکن ہم ٹوٹنے والے نہیں ہیں!!
انسانی حقوق سے متعلق ہماری پٹیشنز ابھی تک لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس باقر نجفی، اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر التواء ہیں جن پر اب تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ملک میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہے، غیر قانونی چھاپے مارے جا رہے ہیں ہمیں ایک جلسہ یا کنونشن تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آئین ہمیں یہ حق دیتا ہے کہ ہم جلسے کریں لیکن ہم سے ہمارے آئینی حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ملک میں ہر طرف انسانی حقوق پامال ہیں اور اندھیروں کا دور دورہ ہے۔
پاکستان کو کرکٹ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملتی آئی ہے مگر اب اس شعبے کی بھی منظور نظر افراد کی بھرتیاں کر کے تباہی کر دی گئی ہے۔ محسن نقوی کی ساکھ کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔ اس نے کرکٹ کی تباہی کر دی ہے۔ کرکٹ کے حوالے سے پورا نظام چیئرمین کے زیر سایہ ہوتا ہے، محسن نقوی کے پاس کرکٹ کے حوالے سے کوئی تجربہ نہیں ہے۔ کسی بھی باؤلر کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا ہو تاکہ اس میں stamina موجود ہو مگر یہاں ٹیم میں ایسی سلیکشن کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے ایک ٹیسٹ میچ تک نہیں کھیلا۔ جب میں وزیراعظم تھا تو رمیز راجہ کو چیئرمین بنایا تھا جو کرکٹ کا کھلاڑی اور تجربہ کار تھا۔
محسن نقوی کو پہلے نگران وزیراعلٰی لگایا گیا اس کے دور میں جس طرح انسانی حقوق کی پامالی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ آٹھ فروری کو ملک کا سب سے بڑا فراڈ ہوا تب بھی یہی نگران وزیراعلٰی تھا اور اس کی سرپرستی میں پنجاب میں انتخابی فراڈ ہوا۔ اب یہ وزیر داخلہ ہے اور پاکستان میں امن و امان کے حالات خراب ہیں یہ شخص ہر شعبے میں ناکام ہے۔ محسن نقوی آصف زرداری کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے وہی آصف زرداری جس کے مسٹر ٹین پرسنٹ کے قصے پوری دنیا میں مشہور ہیں جس شخص کا آئیڈیل آصف زرداری جیسا شخص ہو اس کی کارکردگی کیا ہی ہو سکتی ہے۔
میرے مقرر کردہ پارٹی عہدیداران ہی پارٹی پالیسی دینے کے مجاز ہیں-
پارٹی ڈسپلن کی بہت اہمیت ہے- جنگ باہر والوں کے خلاف ہوتی ہے اپنے لوگوں کے خلاف بات کر کے اور اصل موضوعات سے توجہ ہٹا کر دوسری جماعتوں کا ایجنڈا پروان چڑھتا ہے۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود شیر افضل مروت بیانات دینے سے نہیں رکا اسی لیے اس کو پارٹی سے نکالا گیا ہے”
"اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اپ پاکستان پر حملہ کریں گے تو یاد رکھیں۔۔ پاکستان Retaliate کرنے کا سوچے گا نہیں۔ پاکستان Retaliate کرے گا"
عمران خان کے سنہرے الفاظ اور سنہرا دور
جس ملک میں آئین ٹوٹ چکاہو،پارلیمنٹ تقدس ووٹ کی عزت پامال ہوچکی ہو،سپریم کورٹ بےتوقیرہوچکی ہو،آزاد عدلیہ ختم ہوچکی ہو،پیکا کالا قانون نافذہوچکاہو،چادر چاردیواری،بنیادی انسانی حقوق پامال ہوچکےہوں اور26نومبر ہوچکا ہو اُس ملک میں ایک سالہ کارکردگی جشن منانےوالوں کی ہمت حوصلےکو سلام۔۔
شہباز خان مردانہ بلوچ سینیئر وائس پریزیڈنٹ ضلع ساہیوال پی پی 201
کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار ملک آصف نسوانہ برائے صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسییشن کی ووٹنگ میں
ایڈوکیٹ نعیم حیدر پنجوتہ صدر ILF پنجاب
ایم پی اے رائے مرتضی اقبال خان
ایڈوکیٹ وحید خان مردانہ بلوچ
ایڈوکیٹ فرخ اسلم خان مردانہ بلوچ
چوہدری عثمان علی سابق جنرل سیکرٹری بار ساہیوال
فہیم خان مردانہ بلوچ ایڈوکیٹ
ملک سہیل چنہ ایڈوکیٹ
عمران بھولر ایڈوکیٹ
مہرعلی سلطان کاٹھیا نمبردار اور دیگر سینکڑوں وکلاء کے ہمراہ لاہور ہائی کورٹ الیکشن میں بھرپور شرکت ہائی کورٹ کے احاطہ میں رائے مرتضی اقبال خان اور شہباز خان مردانہ بلوچ کے
عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے
سب دا جگری سب دا یار
قیدی نمبر 804
#اردلی_حکومت_نامنظور