جب کشمیر آزاد کروانے عوام بارڈر کی طرف روانہ ہوئی تو اسی عمران خان نے بارڈر جانب خندقیں کھدوا دی تھیں۔۔ کہ جو بارڈر کی جانب گیا وہ پاکستان سے غداری کرے گا۔
وہ وقت آنے والا ہے
وہ وقت آنے والا ہے جب اتنا خون خرابہ ہوگا کہ عمران خان کو ایمرجنسی میں اڈیالہ سے پی ٹی وی سٹیشن لانا پڑے گا، جب عمران خان قوم سے پُرامن رہنے کی درخواست کریں گے اور خون خرابہ رُک جاۓ گا
چور اور سہولت کار ایک رات پہلے لندن، دوبئی اور یورپ بھاگ جائیں گے، پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوگا، الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس ہوگا، سپریم کورٹ کا اہم اجلاس ہوگا اور وزیراعظم عمران خان واپس وزیراعظم ہاؤس میں قدم رکھیں گے، پاکستان ٹوٹنے سے بچ جاۓ گا، عالم اسلام کو ایک لیڈر مل جاۓ گا، لندن پلان ناکام ہوجاۓ گا، پاکستان روس، چین، ایران، ترکیہ، افغانستان، وسطی ایشیائی ممالک کےساتھ ایک نیا اقتصادی اور فوجی اتحاد بناۓ گا، امریکہ کیساتھ برابری کی سطح پر تعلقات بناۓ جائیں گے، فلسطین اور کشمیر کا نام دوبارہ لیا جاۓ گا، فوج بیرکس میں واپس چلی جاۓ گی
@PakForeverIA میں نے تو اکثر یہی دیکھا ہے کہ جانے والوں کو واپسی پر یہ بزرگ نہیں ملتے،،،،، اوپر جاکر بھی علم نہیں اللہ کیا معاملہ فرمائے،،،، ملاقات ہو یا نہ
اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے