@DGISPR14 وہ ضیا کا ریفرنڈم یاد ہے اس نے اللہ رسول اور اس��ام کا نام استعمال کیا تھا۔۔۔اگر وہ صحیح تھا تو فوج اور اپنا نام لیتا۔
خوش فہمی اچھی چیز نہیں ہے
@CSMR786 اس سے بڑا کوئی اور لطیفہ کوئی ہو نہیں سکتا۔
خود فارم ۴۷ کی پیداوار ہے اور چور راستے سے وزیراعظم بنا ہے اور دوسروں کو چوری سے کیسے روک سکتا ہے۔۔۔
@CSMR786 سب کو معلوم ہے کہ ۹ مئ ڈرامہ تھا اور اس میں پکڑے گئے لوگوں سیاسی طور پر اٹھاے گئے ت��ے۔
اب اگر چوہدری صاحب اپنے چور آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے جو دل کرے کہہ سکتے ہیں پیسے کمانا کوئی آسان کام تو نہیں ہے ۔
@jokkeerrr2 آپ بھولے ہیں کی آپ کو نہیں معلوم سب ملے ہوے ہیں۔
یہ نام کا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مگر منافقت، جھوٹ، فراڈ اور دھوکہ بھرا ہوا ہے۔
ایس ایچ او کی کیا جرات کے وہ اوپر سے اجازت کے بغیر کچھ کر سکے۔۔
@ahmad_bobak سوال یہ ہے کہ یہ دونوں بدمعاش تو پھر سے اکھٹے ہو جاہیں گے اور مل کر عوام کے ساتھ زیادتی کریں گے۔۔۔
ہم نے اپنے حالات بہتر کرنے کے لیے کیا کیا ہے؟؟
@jawadahmadone یہ تو سب کو ��تا ہر کہ بوٹ کون پالش کرتا ہے اور جو آجکل وزیراعظم، پنجاب کا وزیر اعلی اور صدر بنا بیٹھا ہے۔
جواد حالات نے یہ بھی دیکھا دیا ہے کہ چول تم جیسے ہوتے ہیں جو عمران کے خلاف دن رات زہر اگلتے ہیں مگر ان کا بنتا کچھ نہیں ۔۔۔ٹاوٹ اور چمچہ
@MN_865@enkidureborn مجھے بڑی حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ بڑے عہدوں پر بیٹھ کر کس قدر آرام سے جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں اور ان کو کوئی خدا کا خوف نہیں۔
عمران خان پر جھوٹے کیس بناے گیے
بلا کا نشان چھینا گیا
الیکشن کے کاغذات چھینے گئے
الیکشن کے رزلٹ بدلے گئے
لہاں تھےوہ جو ملک کی حفاظت کی بات کرتے ہیں