المیہ بھی ایک اور تہہ خ��نہ بھی ایک، جس میں اس نے ایک سو چالیس اور میں نےصرف تین دن گذارے ۔ آج ملا تو وہ مجھ پر گذرنے والی ایک ایک واردات سے آشنا تھا ۔ حوصلہ اور استقامت دیکھو کہ مجھے کہنے لگا جب آپ پر بیت رہی تھی تو میں اپنا دکھ بھول کر آپ کے لئیے دعا کرتا رہا ۔ اللہ اسے کامل صحت عطا فرمائے
ہمارے بنیادی حقوق پر ایسی (تباہ کن) یلغار جو قوم نے اس سے پہلے کبھی نہ دیکھی، کے ساتھ تحریکِ انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن سے پہلے قانون کی حکمرانی کی عالمی درجہ بندی (رول آف لاء انڈیکس) میں پاکستان 140 میں سے 129ویں نمبر پر تھا۔
آج ہم میانمار (برما) اور سوڈان کی سطح تک آ گِرے ہیں جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون نافذالعمل ہے۔ قانون کے حکمرانی کے بغیر ہمیں جمہوریت (آزادی) میسر ہو گی نہ ہی خوشحالی اور (ایک اچھے) مستقبل کا تصوّر ممکن ہے۔
ہمارےتمام لوگ نکلیں اور اس پرامن احتجاج میں شامل ہوں۔انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور ہرکوئی جانتاہے کہ تحریک انصاف کیخلاف فسطائیت کی اس لہر کےپیچھےکون ہے۔ ہم اس فسطائیت کیخلاف کھڑےہوں گے،آخری گیند تک مقابلہ کریں گےاور خود پر مسلط کئےجانےوالے
Urgent petition filed to the Prime Minister of the UK against Nawaz Sharif and others who are involved in the “London plan” which could kill Imran Khan and destroy democracy