آج سے ٹھیک 9 سال پہلے 30 جولائی 2015 کو شیخ زید ہسپتال میں دوران علاج میرے نانا ابو خالق حقیقی سے جا ملے😭😭😭
میرے نانا ابو حاجی عبد الحمید چوہدری نے محکمہ نہر میں بطور سول انجنئیر اپنی خدمات سرانجام دیں۔
اور اپنی ریٹائرڈ لائف میاں نواز شریف کے لئے وقف کی۔
اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد وہ تقریباً 20 سال زندہ رہے،اور اس دوران کبھی ایسا نہ ہوا کہ انکے علاقے سے پاکستان مسلم لیگ ن کا کوئی بھی نمائندہ ہارا ہو۔
گو کہ اب وہ زندہ نہیں ہیں لیکن ان کی پارٹی کے لئے خدمات کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان،اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف بھی انکے ہی حلقے سے جیتے تھے۔
آج انکی برسی ہے،اور انکی برسی کے موقع پر آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے نانا جان کے لئے دعا خیر ضرور کیجئیے گا،اور اگر ن لیگی قیادت میری اس پوسٹ کو دیکھے تو اپنے اس بہترین ورکر کو دعا میں ضرور یاد کریں۔
@MaryamNSharif

بحریہ ٹاون پشاور کے مارکیٹنگ دفتر کو تالے لگنے کے بعد جب ملک ریاض نے خان کی بیگم بشری بی بی کو مبینہ طور پر ہیرے کی انگوٹھی دی تو پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی نوٹس واپس اور بحریہ ٹاؤن پشاور کے تالےکھل گئے !! #خان_دور#ملک_ریاض#FromArchives
@MaryamNSharif
یونیورسٹی کے داخلے کے لیئے فیس کے پیسے افورڈ نہیں کر سکتا اور ر میرا کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے میاں صاحب کے دور حکومت میں ایک کمپنی میں ایز اے سیلز ایگزیکٹو کے طور پر کام کرتا تھا گھر کے حالات بھی بہت بہتر تھے اب تو بہت برے حالات ہیں۔
@MaryamNSharif
اسلام علیکم مریم نواز شریف صاحبہ میم میں آ پ سے ایک ریکوسٹ کررہا برائے مہربانی ا پ میری مدد کریں میں تقریباً پانچ سال سے بے روزگار ہوں میں مسلم لیگ کا آدمی سا ایک ورکر ہوں میری دو تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے جن کو میں پڑھا بھی نہیں سکتا کیونکہ دو بیٹیوں کو