الحمدللہ ۔
مجھے فخر ہیکہ میرا تعلق ایسی جماعت سے جو ختم نبوت کی پہرہ دار جماعت ہے
چیف جسٹس آف پاکستان کا متنازعہ بل۔
قـادیانیوں کو مذہبی آزادی کےحوالے سے سپریم کورٹ فیصلےکےخلاف نظرثانی اپیل کے بعد جےیوآئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈوکیٹ اور مفتی عبداللہ میڈیا سے گفتگوکررہے ہے
اہم اعلان۔ جو بھی کرایہ کا ٹٹو مولانا صاحب کے خلاف ٹویٹر پر بکواس کریں اس کے پوسٹ پر جواب نہیں دینا ہے۔ اگر یاد ہو میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ یہ سارے بوٹ چاٹ ہے. اگنور۔ ان ڈنگروں کی اوقات مجھے معلوم ہے
#سندھ_بچانےنکلو
قادیانیوں کو کافر قرار دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے مفتی محمود رح کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین
@imkamran54#قادیانی_منکرآئین_پاکستان
مولانا نے جب اپنی تقریر میں فرمایا ختم نبوت کے مسلے پر جمیعت علما اسلام فریق بنے گی بس میرا ایمان تازہ ھوگیا کہ الحمداللہ ھمارا ووٹ کا استعمال صحیح جگہ ھوگیاھے❤️ھمیں اور کچھ نہیں چاھیے بس❤️ختم نبوت ناموس صحابہ کا دفاع چاہیے
#قادیانی_منکرآئین_پاکستان
ہمارےووٹ کی قیمت پوری ہوچکی ہے. الحمدللہ
ختم نبوت کےمعاملے پر جےیوآئی عدالت میں فریق بنےگی،
چونکہ مولانا نےعدالتی محاذ وعوامی محاذ دونوں پر اسکا جواب دےدیاہے.
اب اسکےبعد قائدجمعیت و جےیوآئی کی دین اسلام کیلئےجوخدمات ہونگےوہ الگ سےہم پر احسانات رہینگے.
#قادیانی_منکرآئین_پاکستان