اس وقت ہم صوابی میں سابقہ سپیکر اسد قیصر کے حجرے میں موجود ہیں کیونکہ پولیس والوں نے واضح کہا کہ پی ٹی آئی قیادت نے دھرنا لگانے سے منع کیا ہے اس لیے ہم ان کے گھر آئے ہیں سوال کرینگے کہ پولیس نے ہمارے ساتھ کیوں ایسا کیا.؟
انتہائی اہم 🚨🚨
انتہائی افسوس کی بات ہے کہ کے پی میں اب ہماری گورنمنٹ نہیں رہی
ان لوگوں نے اس مقام پہ دھرنا لگانا تھا پولیس اور کرینوں کے ساتھ پہنچ گئے ہیں اتنا ڈرتے ہیں یہ نہتے ورکروں سے بھی اواز اٹھائیں
اگر کارکن اپنی مدد آپ کے تحت عمران خان کی رہائی کے لئے خوشحال گڑھ کے مقام پر بھوک ہڑتال کیمپ لگا رہے ہیں تو خیبر پختون خواہ پولیس انہیں کیوں نہیں چھوڑ رہی ہیں؟
یہ تو ان کارکنوں کے ساتھ زیادتی ہے 💔
Spanish Prime Minister Pedro Sánchez to Donald Trump:
"Twenty-three years ago, the U.S. dragged us into Iraq over claims of weapons of mass destruction. None were found. You cannot fool us twice."
ٹرمپ نے مزید کہا ہے کہ اگر وہ ایران کے "قاتلانہ" حملے سے زندہ بھی بچ گیا پھر بھی ایران پر بموں کی بارش کر دیں۔
لگتا ہے ان صہیونی شیطانوں کا یہی منصوبہ ہے کہ ٹرمپ پر جعلی قاتلانہ حملہ کرکے اسے غائب کر دیا جائے اور ایران پر بموں کی بارش کی جائے۔
Iran has so far kept its word, unlike the so-called U.S. Treasury Secretary who is violating Para 9 of the MoU.
That violation follows other violations and missteps by the United States.
Reality check: There can only be mutual compliance.
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
لانگ مارچ میں ابھی چار دن باقی ہیں، مگر راولاکوٹ کے دھرنوں کا منظر دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی طوفان آنے والا ہے۔ عوام کا جوش، عزم اور یکجہتی بتا رہی ہے کہ یہ قافلہ رکنے والا نہیں۔🚩✊
Todo mi cariño y mi apoyo a la familia y seres queridos de la mujer asesinada en Málaga.
Seguiremos, con firmeza y sin dar un paso atrás, hasta lograr una sociedad sin miedo, sin violencia, sin machismo.
No estás sola. Llama al 016.
#NiUnaMenos
فوج کا مذاق ہی بنا دیا ان لوگوں نے اور اتنے ڈرامے بازی کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔
تنخوا لیتے ہیں اپنی مرضی سے وہ یہ نوکری کر رہے ہیں زبردستی نہیں کوئی کروا رہا
لیکن ایسی لونڈیوں کو وہاں بھیج کے پورے ملک اور نوجوانوں کی تذلیل کروانے سے عزت نہیں بڑھنی🙏
حیرت انگیز طور پر کشمیر میں دھرنے ایک مہینے بعد تک بھی جاری ہیں اور اچھی خاصی تعداد لوگوں کی موجود ہوتی ہے۔ کئی دفعہ جھڑپوں اور کریک ڈاؤن کے باوجود بھی! کشمیریوں نے واقعی حیران کر دیا ہے۔
ہجرت بھائی بتا رہے ہیں کہ یہ صوابی کا وہ مقام ہے جہاں پہ دھرنا دیا جائے گا
تمام لوگ بہت پرچار کریں اور پورا پاکستان اب نکل ائے بہت دیر ہو گئی خان کے رہائی پاکستان کی بقا ہے
@taigr1236
مشرف دور میں ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل ارشد محمود کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر لگا دیا گیا
ایک میٹنگ میں اس ریٹائرڈ جنرل نے ڈاکٹر مجاہد کامران سے پوچھا!
"شاہ جی آپ کیا بننا پسند کریں گے"
جس پر ڈاکٹر مجاہد کامران نے جواب دیا کہ *میں راولپنڈی کا کور کمانڈر بننا پسند کروں گا.*
جنرل نے کہا آپ تو پروفیسر ہیں آپ کا کوئی فوجی تجربہ نہیں آپ کیسے راولپنڈی کے کور کمانڈر لگ سکتے ہیں؟
ڈاکٹر صاحب نے جواب دیا *جیسے ایک ریٹائرڈ فوجی کو ایک اہم ترین تعلیمی ادارے کا سربراہ بنا دیا گیا ہے، بالکل ویسے ہی مجھے بھی کور کمانڈر لگایا جائے*
اس کے بعد جنرل ارشد محمود صاحب کے چراغوں میں روشنی نہ رہی
*لمحہ فکریہ ہے کہ ایک سال میں 2 لاکھ سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بیرون ممالک شفٹ ہو چکے ہیں اور یہاں ریٹائر حضرات میں اعلیٰ عہدے فتح کرنے کا ورلڈکپ جاری ہے*
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Copy