احساس راشن رعایت ٹارگٹڈ سبسڈی کا منظم وشفاف ڈیجیٹل نظام تھا۔جس سے مستحقین باعزت انداز میں رعایتی راشن حسب ضرورت اپنی گلی میں خریدسکتے تھے۔افسوس اسے بند کر کے مفت آٹے کی بے ہنگم تقسیم کی وجہ سے روزانہ معصوم لوگ مر رہے ہیں، زخمی ہو رہے ہیں اور سڑکوں پر ان کی تذلیل ہورہی ہے۔
#Ehsaas
تھوڑی دیر تو ہو گئی مگر ہماری آنے والی نسلیں ہم سے زیادہ باشعور ہوں گی انشاء اللّٰہ
۔۔
پھر یہ آڈیو/ویڈیو/نغموں سے بیوقوف نہیں بنا کریں گے۔
https://t.co/w0W3yNkAJg
دنیا کا انوکھا واقعہ جس میں پولیس نے اپنے ہی ملک کے شہری جو ناصرف سابق وزیراعظم بلکہ سپورٹس سلیبرٹی بھی ہے
کا گھر لُوٹ لیا وہ بھی ہزاروں کیمروں کے سامنے
۔۔
ریاست پاکستان کی قسمت میں ایک اور ذلیل ریکارڈ۔۔