اللّہ کے پسندیدہ بندے، جن کے لئے مغفرتیں اور جنتیں ہیں !
یہ آیات سن لیں اور آئیں ہم سب کوشش کریں کہ اللّہ کے ان پسندیدہ بندوں میں شامل ہوجائیں. آمین ❤️🤲👇
پیارے نبی ﷺکےجانثار صحابی حضرت حبیب بن زیدرض کا تڑپا دینے والا واقعہ خدا کی قسم جسے پڑھ کر آنکھوں میں آنسو جاری ہوگئے۔اللہ اکبر۔ آپ بھی ایک دفعہ لازمی پڑھیں
مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:-
" میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں - جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی"
یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی - - - آدھے عرب کا میں نبی" - معاذاللہ
اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا :-
"میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے - - جھوٹا ہے"-
جب نبی پاک ﷺ نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے :-
" کون لے کے جاٸے گا یہ خط اس کذاب کے پاس”
موبائل سروس بند تھی،آخری اطلاعات تک ہمیں یہی پتا چلا کہ عمران خان کی گاڑی اکیلی رہ چکی ہے ،
ہمیں یقین ہوگیا تھا کہ عمران خان کی گاڑی جب جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہوئی توگاڑی خالی واپس نکلےگی،عمران خان بکتر بند گاڑی میں لے جائےجائیں گے،بازی پلٹی،مگرکیسے؟سنیئے
https://t.co/jFY9PhGhln
I don’t know why. Still I can’t process about the demise of Arshad Shareef Shaheed sab. Sometimes out of nowhere I send my tweets to him hoping that he will Retweet then and there. Sir g 💔 https://t.co/esonA37n7o
شہید ارشد شریف کی یہ دو ویڈیو پاکستان کے ہر شہری پر فرض ہے کہ سنے اور پھیلائے
کیا آرمی چیف سے سوال نہیں ہو سکتا؟ آرمی چیف جو ایک سرکاری ملازم ہے، ملک کے چیف جسٹس پر تنقید ہو سکتی ہے صدر اور وزیر اعظم پر تنقید ہو سکتی ہے تو آرمی چیف سے سوال کیوں نہیں ہو سکتا۔ شہید ارشد شریف