سرگودھا میں جس دوکان کی چھت پر بچی کیساتھ زیادتی کی گئی جہاں سے بچی کی لاش ملی اس کے شیشے توڑ دیئے گئے پتھر مار کر عوام میں شدید ترین غصہ پایا جاتا ہے
Source by naseem bhai
@Naseem_khera
سرگودھا سات سالہ منتہا کے ساتھ زیادتی کے بعدقتل کامعاملہ بچی کے ماموں کابڑا انکشاف قانون نافز کرنے والے اداروں کو مجرمان کو سخت سے سخت سزا دینی چاہئیے
@OfficialDPRPP
ظلم کی انتہا سرگودھا معصوم منتہا💔🥹
منتہا گھر سے کریانہ سٹور چیز لینے جاتی ہے اور دوکان کے ملازمین منتہا کو اپنی درندگی کا نشانہ بناتے ہے اور زیادتی کے بعد منتہا کو قتل کر کے لاش چھت پر پھینک دیتے ہے
ہم DPO سرگودھا اور پنجاب پولیس سے پرزور مطالبہ کرتے ہے
1) شواہد کی بنیاد پر ملزمان کو عبرت ناک سزا دی جاۓ تاکہ دوبارہ کوئی ایسی جرات نہ کرے
2) ملزمان کے خلاف فوری چالان پیش کر کے کیس فاسٹ ٹریک عدالت میں چلایا جاۓ
وہ ہیلو امریکا اتنا سیف ملک ہے پھر بھی ہم اپنے بچوں فرنٹ یارڈ تک بغیر supervision کے جانے نہیں دیتے پاکستان میں ویسے کوئی قانون ہے نہیں ہے پھر ماں باپ کیسے لوگوں پر اندھا دھند اعتماد کر لیتے ہیں؟ حیرانگی ہے
7 سالہ بچی کا ریپ کرکے اس کی جان لے لی جاتی ہے۔
مائیں اپنا احتساب کریں کہ اپنے بیٹوں کی پرورش کرکے انہیں اچھا انسان بناتی ہیں یا معاشرے کے لئے جانوروں کی نشونما کررہی ہیں؟
کوئی حبیث مجھے یہ نا بولے کہ یہ بچی اکیلی کیوں نکلی گھر سے باہر؟ اس نے دوپٹہ کیوں نہیں لیا۔ یا اس کے لباس کے میں مسئلہ تھا۔
مجھے ایسا معاشرہ چاہئے جہاں میرے بچے گھر سے باہر نکلیں تو میں فکر مند نا ہوں۔
ایسے تمام لوگ جن میں ریپ کرنے کی حتیٰ کہ چھیڑنے کی بھی ہمت پیدا ہوجائے ان سب کی ماؤں پر میں دونوں ہاتھوں سے 🖐🏻 بھیجتا ہوں۔ کاش تم نے اپنے بیٹوں کو بچپن میں ہی خواتین کا احترام سکھایا ہوتا۔