بکا�� نظام انصاف کے خلاف آواز بلند کریں
ایک طرف لاکھوں چائلڈ پرونوگرافی ویڈیوز کے ملزم کو عدالت سے بری کردیا جاتا ہے تو کوئی آواز نہیں آتی کوئی احتجاج نہیں ہوتا بس ہر واقعہ پر مردوں کو مجرم بنا کر کٹہرے میں کھڑا کردو اور اصل بات سے توجہ ہٹا دو بینر والی آنٹیاں #MotowayIncident
مجھے سمجھ نہیں آرہا لوگ ایک ڈکیت, رہزن اور لٹیرے کی نفسیات کو عام مردوں کی نفسیات سے کیوں منسلک کررہے ہیں... جو شخص گزشتہ کئی سالوں سے ڈکیت ہو, رہزنی کررہا ہو لٹیرا ہو اسکے لئے تو کسی کی عزت کیا, دولت کیا, اور ��شتہ کیا,وہ تو لوٹنے آیا تھا سب لوٹ گیا ... #MotowayIncident
معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاھئیں اگر ایسا ہی جیسا کہ ایک فریق بتا رہا ہے تو حکومت عیسائیوں کو انکا حق دلائے اور ان پہ حملہ آوروں سے سختی سے نمٹے اسلام اس قسم کی جہالت سے بری ہے ، پشاور کی مذھبی جماعتوں کی قیادت خاص طور پہ آگے آئے اور مظلوم خاندان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوجائیں
people those understand themselves unaccountable having uniforms seem threat for society because of narcissistic mental disorders....
Time to rethink....plz
This is new world #ColonelKiBiwi
اب کرب کے طوفاں سے گزرنا ہی پڑے گا
سورج کو سمندر میں اترنا ہی پڑے گا
پڑتی ہے تو پڑ جائے شکن ان کی جبیں پر
سچائی کا اظہار تو کرنا ہی پڑے گا
https://t.co/tIlzH8sZxV
#pakistanimedia #womenpower #womenempowerment #women
فرنٹ لائن ڈاکٹرز قابل تحسین سپاہی ہیں لیکن وہ جنگ صرف کورونا کےخلاف لڑرہے ہیں۔ ان سے میری التجاء ہے خدارا رحم کریں دل کے، شوگر، بلڈ پریشر، کینسر، اور کئی مریض آپکے منتظر ہیں یہ سب لوگ بھی بیمار ہیں جنکو آپکی ضرورت ہے لیکن اسپتالوں کے دروازے ان مریضوں کے لئے بند ہیں #کرونا