پاکستان کی سب سے چھوٹی سڑک کا نام ہے "شاہراہ جمہوریت" جو اسلام آباد میں ایمبیسی روڈ سے پھوٹتی ہے اور ایک کلو میٹر سے بھی کم فاصلے پر شاہراہ دستور پر جا ختم ہوتی ہے. جتنی اس سڑک کی لمبائی ہے، اتنی ہی یہاں جمہوریت کی قدر و منزلت اورعزت ہے.
From my Stamps Collection
First Day Cover "Death Centenary of Ghalib" (1797-1869) issued by Pakistan Post Office on 15 Feb 1969 with two stamps of 15 and 50 paisa. Mirza Ghalib was a renowned Urdu poet. @PakPostOffice@peerushah7
From My Stamps Collection
First Day Cover issued on "Fight Against Cancer" on 26 Dec 1967 by Pakistan Post Office with a comemorative stamp of 15 paisas.
آپ سب کی اطلاع کے لئیے عرض ہےکہ کینسر ہسپتال جسکا نام
ہے Cancer care hospital
لاھور کےنزدی�� رائیونڈ تبلیغی جماعت کےمرکزکے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔
اس اسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے۔یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے۔
آپ سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سک��ں۔
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے۔
ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ۔
Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
I compared Pakistan's former prime minister, Imran Khan, to populist strongman Jair Bolsonaro. To his credit, he took it okay. In the full interview I also told him he was acting a bit like Sherlock Holmes so there was a lot going on! 📺 Watch! @dwnews: https://t.co/LhieRYeh9t
My Autobiagraphy
"Shukria Zindgi" (Thank you life !!!) is just published ....
Its story of a proud common man, mainly focussing on my 40 years journey in different media fields and institutions like DGPR, Radio Pakistan and DW. Story continues ....
They changed it with 65000. My trust on them is severely shaken. I strongly recommend all that always try to have double check with other lab. I am so worried that this fake reporting is a serious threat to life of patients.
IDC lab @IDCdiagnostic reports fake results of tests !!!! I am registered with them since 17 years and today their PWD branch tried to give me a fake report of manual platlets count. First they showed me a scan of 43000 and they took a uturn and in seconds denied of every thing.