ہیلو انڈیا !! آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ جنگ کا سوچنا بھی نہیں ، "ہم ردعمل دینے کا سوچیں گے نہیں ردعمل دیں گے" - غیور سابق وزیر اعظم عمران خان کے رہتی دُنیا تک گونجنے والے تاریخ ساز الفاظ- یہ تب ہوتا ہے جب مینڈیٹ اصلی اور لیڈر نسلی ہوتا ہے
Imran Khan’s detention and prosecution lacks any legal basis; violates international law and the democratic rights of the people of Pakistan.
His ongoing imprisonment reminds us that power fears the truth
Imran Khan and all political prisoners everywhere should be free.
“پاکستان کی فوج کے اگر سارے بزنسز کو دیکھا جائے تو ساڑھے چھبیس بلین ڈالر کا ریونیو انھوں نے ایک سال میں کمایا ہے۔ جو دنیا میں بلنیئرز ہیں موکیش امبانی سے بھی ذیادہ تھا ۔سوال یہ ہے کہ کیوں انھوں نے اپنی اتنی بڑی منوپلی رکھی ہوئی ہے “
ملک قرضوں کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، ملک چپہ چپہ گروی ہے مگر فوج جسکا ریونیو چھبیس ملین ڈالر کا ہے اس نے کبھی اس ملک کو قرضے سے نجات کیوں نہیں دلائی؟؟
پاکستان کے شہریوں کی جیب سے پیسے نکال کے انھی پہ گولیاں برساتے ہو؟ بائیکاٹ تو ہو گا! کوئی انسانیت کا دشمن ہی ہو گا جو اس بائیکاٹ کی مخالفت کرے گا! بائیکاٹ تو ہو گا!
Thank you @AJEnglish for exposing the cover up. International media has shown a lot of integrity in their reporting. Which has left the government exposed.
#IslamabadMassacre
https://t.co/W8c0wYrcnr
🚨🚨🚨🚨
786 انٹیلیجنس رپورٹ: فوج کے تجارتی امپائر کے خلاف کامیاب بائیکاٹ کی مہم کے نتیجے میں جی ایچ کیو میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اےجی لیفٹیننٹ جنرل اظہر وقاص شدید پریشان ہیں، اور آرمی چیف سے #اسلام_آباد_قتل_عام - 2024 کے بعد فوجی کاروباری سلطنت کے بائکاٹ سے پہنچنے والے نقصان کو کنٹرول کرنے کے لئے فوری اقدامات کی سفارش کر رہے ہیں۔ ہم تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ بائیکاٹ جاری رکھیں تاکہ فوج کی عوام مخالف نقصان دہ کارروائیوں کے لیے فنڈنگ کو روکا جا سکے
#فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ
اکنامک ٹائمز نے سٹوری شائع کردی 🚨
انٹرنیشنل میڈیا کی ایک اور تہلکہ خیز سٹوری
اس بار اکنامک ٹائمز نے ڈی چوک میں برپا کی جانیوالی درندگی رپورٹ شائع کی ہے
https://t.co/sQhV04F5wa