پارٹی کے پاس تو کوئی روڈ میپ نہیں کوئی حکمت عملی نہیں کہ عمران خان کی رہائی کیسے ممکن بنائے رہائی تو دور کہ اب رسائی کیلئے بھی خود کچھ کرنے کے بجائے کسی مسیحا کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔
@Maddy_Insights آپ خو کیا لگتا ہے کہ وہ اس بار سنجیدہ ہیں ؟؟؟؟
ان کی سیاست کا یہی وطیرہ رہا ہے حکومت کے ہر فیصلے پہ ان کی ہاں ہوتی ہے بس ہلکی پھلکی مزاحمت کرتے ہیں آخر میں معاملات ٹھیک ہو جاتے ہین
پاکستان کے لیڈران کو گھر پر توجہ دینی چاہیے پاکستان کی تقدیر ان فیصلوں سے بدلے گی جو گھر کے بارے میں ہوں گے باہر کی ڈپلومیٹک انگیجمنٹس سے پاکستان کی تقدیر نہیں بدلے گی۔ ملیحہ لودھی
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹
یا اللہ ہمارے دلوں کو نیکی کی طرف مائل کردے ۔ہمیں عافیت کے ساتھ ان مشکلات سے نکال دے آمین
#قومی_زبان
دانش اسکول میں میل اور فی میل ٹیچرز درکار ہیں ۔ آپ ان ویبسائٹس پر اپلائی کریں ۔ باقی سمجھ نہیں آ رہی ہو تو کمنٹ کریں میں بتاتی ہوں ۔ یہاں 4 پیج اپلاوڈ ہو سکتے ہیں ۔ باقی دو شہروں کے پوسٹر پہلے کمنٹ میں دے دیتی ہوں ۔ اپنے قریبی شہر کے حوالے سے آپ فوراً اپلائی کریں۔ بہت زیادہ تعداد درکار ہے ۔ بورڈز کے رابطے نمبرز موجود ہیں وہاں سے بھی آپ رہنمائی لے سکتے ہیں