@mango_peepel چوہدری میرے کچھ سوال ہیں جواب لازمی دینا
اس ملاقات یا ان کے آپسی تعلق سے آپ کو کیا پرابلم ہے؟
اس طرح کسی خود مختار ملک کے سربراہ کو برے لقب سے مخاطب کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے؟
کیا یہ سب تنقید بطور عام آدمی ہے؟ اگر ہاں تو میں اور مجھ سے کافی سارے عام آدمی ایسا بلکل نہیں سوچتے
@iffiViews یقینا اس کی شادی نہیں ہوئی اگر شادی شدہ ہے تو تھلے یہ بھی لگا ہوا ہو گا
یہ ممکن ہیں کہ شوہر بیوی کے ناز نا اٹھائے
شوہر بھلے امریکن یورپین جاپانی یا افریقی ہو بیوی کے تھلے ضرور لگتا ہے
@Aadiiroy2 نیازی کے دماغ میڻ آئڈیا آگیا تو اس یہ اپلائی بھی کر دینا ہے
یاد نہیں ہے جب چندہ جمع کیا کرتا تھا ٹی وی پر اشتہار میں نیازی کہا کرتا تھا دس روپے دیکر میرے ساتھ ایک اینٹ لگائیں