@pasha_samina جو لوگ اپنی آواز ایوانوں تک پہنچا سکتے ہیں اگر وو مجبور ہیں تو غلط وہ لوگ بھی نہیں جو خود کشی کرتے ہیں جو انہی بنیادی سہولتوں کے لیے بلک بلک کر مرتے ہیں
@pasha_samina واہ کلیپنگ فار یو ثمینہ آپا اب تو ہماری سوچ بھی یہیں آ کر رک گئی ہے بنیادی ضرورتیں بھی مجبور ہو کر مانگی جا رہی ہیں مستقل فراہمی کی بجائے آپ بھی لمیٹڈ ٹائم فریم پے اکتفا کرنے پر مجبور ہیں عام شخص کو چھوریں آپ کی آواز تو وہاں تک پہنچتی ہے
@LahoreRang تو ماما لگتا ہے چلن کروانے والا قانون ہے ادارے کا آفیسر ہے وہ اپنا کام کرے گا۔ اس کے منہ میں یہی مائک گھسانا چاہیے عوام پہلی کام پریشان ہیں باقی یہ چبلیاں مارنے آ گیا ہے
@ImranRiazKhan الحمدللہ اس بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے، اور پاکستان کی عظیم قوم جو پارلیمنٹ میں بیٹھی ہے اسکی فلاح او بہبود کی مد نظر رکھ کر بنایا گیا۔ شکریہ۔ مسٹر پرائم منسٹر