محترم بینک آف پنجاب انتظامیہ
میں گذشتہ دو ہفتوں سے زائد وقت سے بینکنگ ایپل سائن ان کرنے کی کوششیں میں ہوں ہیلپ لائن پر درجنوں کالیں کر چکا مگر مسئلہ جوں کا توں ہے ۔03214137770
@thebankofpunjab@zafar_masud
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد حاصل کرنے والی خواتین پیسوں کے حصول کے لئے دربدر دھکے کھاتی ہیں کیا وجہ ہے کہ انہیں اے ٹی ایم کے ذریعہ رقوم منتقل کیوں نہیں کی جاتیں ؟
@BISP_PK1@bisp_pakistan
پنجاب میں اسلحہ نمائش اور ناجائز استعمال کے سدباب کے جامع ایکٹ کی منظوری
انٹیک (نمائشی)اسلحہ گھر میں آویزاں کرنے کے لئےخصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا
لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے کی معقول وجہ بیان کرنی ہوگی معقول وجہ نہ ہونے پر اسلحہ ولائسنس واپس جمع کرانا ہوگا
پاکستان اور افغانستان میں موجود چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے: ترجمان
چین کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازع پر گہری تشویش ہے اور وہ جانی نقصان پر افسردہ ہے۔
ترجمان نے کہا کہ چین دونوں فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تحمل سے کام لیں، اختلافات اور تنازعات کو مکالمے اور مذاکرات کے ذریعے حل کریں اور لڑائی کو جلد از جلد ختم کریں۔
ترجمان نے کہا کہ چین اپنے چینلز سے دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کرتا آیا ہے اور بیجنگ اب بھی تعلقات میں بہتری اور کشیدگی میں کمی کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
چین نے پاکستان اور افغانستان سے کہا ہے کہ ’دونوں ممالک میں موجود چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنائیں۔‘ بشکریہ بی بی سی اردو