Holy Quran: 21:35
ہر جان دار کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ اور ہم تمہیں آزمانے کے لیے بری بھلی حالتوں میں مبتلا کرتے ہیں، اور تم سب ہمارے پاس ہی لوٹا کر لائے جاؤ گے🌴
﴿سورۃ الانبیاء، ۳۵﴾
پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ!!
ایک PhD پروفیسر ڈاکٹر کو گریبان سے پکڑا ہؤا ہے, ڈاکٹر کہہ رہا ہے میں ایک PhD پروفیشنل ڈاکٹر ہوں مجھے چھوڑ دے, آگے سے پولیس والا ویڈیو بنانے والے کو تن دیتا ہے!!
یاد رہے پنجاب پولیس کرپٹ ترین پولیس ہے
Holy Quran: 51:58
اِنَّ اللّٰه ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الۡقُوَّۃِ الۡمَتِیۡنُ ﴿۵۸﴾
بیشک الله ہی بڑا رزق دینے والا قوت والا قدرت والا ہے🌴
﴿سورۃ الزاریات، ۵۸﴾
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
اسلام وعلیکم
میں اسلام ��باد کا رہائشی ہوں۔ میرے ساتھ چک جھمرہ پولیس سٹیشن کی حدود میں پیسوں کا فراڈ ہوا۔ چیف منسٹر کمپلینٹ سیل میں درخواست دی۔ مجھے CPO فیصل آباد سے درخواست کی پیروی کیلئے فون آیا۔
اسلام آباد کی اہم شاہرہ کشمیر ہائی وے پر دن دہاڑے نوجوان فیملی کے ساتھ انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ ریڑی کے ساتھ موٹرسائیکل کگا رکشہ بھگا رہا ہے ۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے #Islamabad#islamabadpolice#islamabadtrafficpolice
بینظیر انکم سپورٹ میں 5 ہزار خواتین کا ایک ہی شوہر!!
پورا سندھ فیل ہوگیا، افسران کے بچے پاس ہوگئے
ایم کیو ایم رہنما علی خورشیدی نے پیپلز پارٹی کو دھو ڈالا
اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ون میں بجلی کی بندش کو پانچ گھنٹے سے زیادہ وقت ہوچکا ہے ائیسکو کمپلینٹ نمبر اور ایس ایم ایس کا کوئی جواب نہیں اویس لغاری زندہ باد
یہ پولیس والا اگر حرام خور ہوتا اور اپنے بچوں کو حرام کھلا رہا ہوتا تو یوں کرایہ نہ بچا رہا ہوتا۔۔۔
اگر فریش ہوتا اور ڈیوٹی ایمانداری سے نہ کی ہوتی تو اس طرح سو نہ رہا ہوتا۔۔۔۔ یاد رکھیں وہی پولیس والا یا سرکاری ملازم آپ سے روڈ پر لفٹ مانگے گا جو حلال کے پیسوں سے بڑی مشکل سے اپنا گزارا کرتا ہو گا۔۔۔ایسے لوگوں کو لفٹ لازمی دیں
بریکنگ نیوز / بچے کو زندہ دفن کردیا
سرگودھا: بااثر افراد کی طرف سے زیادتی کرنے کی شکایت پر بااثر افراد نے بچے کو زندہ دفن کر دیا.12/13 سالہ بچہ غلام رسولِ کل سے لاپتہ تھا.بچے کو ہوش آنے پر اس کے رونے کی آوازیں سن کر قریب کھیت میں موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی