اہم اعلان : میرے خیال میں مارچ کے سینیٹ انتخابات میں پنجاب سے احد خان صاحب کو پی ٹی آئی کا سینیٹر بنانا چاہیے۔ جس دلیری اور بے باکی سے وہ بات کر رہے ہیں، ہم جماعت والوں میں سے کوئی ویسے نہیں بول پایا۔
پی ٹی آئی کو اس وقت روایتی سیاست کی نہیں، دلیر، وفادار، باکردار اور بلا خوف ظالم کو للکارنے والی آوازوں کی ضرورت ہے۔ آئندہ ٹکٹ بھی صرف ایسے امیدواروں کو ملنے چاہییں جو اس معیار پر پورا اتریں۔ میری نظر میں احد خان صاحب سے بہتر انتخاب پی ٹی آئی کے پاس کوئی نہیں۔
ایک بات پہلے ہی واضح کر دوں کہ مجھے موروثیت کا لیکچر نہ دیجیے گا۔ میں خود موروثیت کے خلاف ہوں۔ میں احد خان کو موروثیت کی بنیاد پر نہیں، ان کی دلیری، نظریاتی وضاحت اور بغیر کسی اگر مگر کے کھل کر بات کرنے کی جرأت کی بنیاد پر نامزد کر رہا ہوں۔ خان کا رشتہ دار ہونا کوئی جرم نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ نظریے کے ساتھ حقیقت میں کون کھڑا ہے۔ اور پھر پی ٹی آئی کے تقریباً ہر بڑے رہنما کے گھر سے کوئی نہ کوئی اسمبلی میں بیٹھا ہے، تو کیا یہ قدغن صرف خان کے گھرانے کے لیے ہے؟
نوٹ: مجھے معلوم ہے کہ احد خان صاحب نہ اس کے خواہش مند ہیں اور نہ ہی شاید اسے قبول کریں گے۔ لیکن ہمیں خان صاحب کی آزادی کی خاطر ان سے درخواست کرنی چاہیے کہ وہ سینیٹ میں آئیں۔
احد خان آؤٹ آف سلیبس آگیا ہے,!!!🔥
احد خان سے سوال پوچھا گیا کہ, کیا آپ کی آئی ایس آئی کے ساتھ کوئی ملاقات ہوئی ؟ احد خان اس پر ایسا جواب دیا کہ سب کے چودہ طبق روشن ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ ۔ ہاں بلایا تھا ۔ اگر احد خان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو وہ کہتا کہ, میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ بات کو گھما پھرا دیتا ۔ لیکن احد خان نے کچھ نہیں چھپایا ۔ سیدھا سیدھا جواب دیا کہ ہاں میری ملاقات ہوئی تھی ۔ آئی ایس آئی نے مجھے کہا کہ ملاقات کروا دیتے ہیں لیکن باہر آکر کوئی بات نہیں ہوگی ۔ احد خان نے کہا کہ میں اس کی ذمہداری نہیں لیتا ۔ میں انکو پیغام دے دوں گا ۔ آگے ان کی مرضی ہے ۔ مانتی ہے یا نہیں مانتی ۔ مطلب اس خاندان سے جو آرہا ہے, وہ دلیری کے ساتھ ملٹری جنرلز کے پرخچے اڑاتا جارہا ہے ۔, شہباز گل 🔥🚨
ویسے اس سے بڑا بے شرم بھی شائید ہی کوئی ہو۔ اس چلے ہوئے کارتوس کو لگتا ہے لوگ ابھی بھی انکی بات سننا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ قومی مجرم ہیں۔ انہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہییے۔
@Sarfrazmirza16 حسد جلن میں ساری زندگی گزار دی تم نے۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ قبر تک تمہارے ساتھ جائے گی وہ کل بھی ہیرو تھا وہ آج بھی ہیرو ہے وہ تاریخ میں بھی ہیرو رہے گا
میرا نام ہے تسلیم حیدر شاہ ہے 🚨
میں کئی سالوں سے مریم نواز کی پارٹی میں ہوں اور اس کا سپوکس پرسن رہا ہوں یہ عورت دہشت گرد ہے اس نے ارشد شریف کا قتل کیا اور اج پنجاب گروپ اف کالجز کے بچوں کو اپنی دہشت کا نشانہ بنا رہی ہے
چلیں اب اسی خوشی میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی سیٹ انھیں واپس کر دیں جو رات تین بجے آر او کو بدل کر آپ نے ہتھیا لی تھی۔ یاد رہے کہ وہ کینسر کی مریضہ تھی جس نے جیل سے بیٹھ کر آپ کو شکست دی تھی۔ اتنے سال کی سیاست کے بعد آپ کو کچھ گریس کا مظاہرہ کرنا چاہئے تھا میاں صاحب۔
راولاکوٹ سے سری نگر تک
اک قضیہ ہے
اک نعرہ ہے
اک سودا ہے
اک رستہ ہے
ایک الم ہے
ایک ہی غم ہے
ایک جنون ہے
ایک ہی خون ہے
ایک گھٹن ہے
ایک چبھن ہے
ایک خطا ہے
ایک سزا ہے
ایک سا مقتل کا نقشہ ہے
اِس منظر سے اْس منظر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
پیروں میں زنجیریں ایک ہیں
جینے پر تعزیریں ایک ہیں
وحشت کی تصویریں ایک ہیں
خوابوں کی تعبیریں ایک ہیں
قبروں پر تحریریں ایک ہیں
اک شہ رگ کا نام لکھا ہے
اِس خنجر سے اْس خنجر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
احمد فرہاد
راولاکوٹ میں آپریشن بند کرو!
راولاکوٹ میں جو آپریشن کیا جا رہا ہے اور جس میں ڈرونز اور جنگی ہتھیاروں کا استعمال ہو رہا ہے، اس کے نتیجے میں تین افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ جو پُرامن مظاہرین اپنے حقوق کے لیے بیٹھے ہیں، انہیں بیٹھنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ یہ آپریشن فوری بند کیا جائے۔ اپنی ہی عوام کے خلاف جنگی ہتھیاروں اور ڈرونز کا استعمال ختم کیا جائے۔ عوام سے گفتگو، بات چیت اور ڈائیلاگ کے ذریعے معاملات حل کیے جائیں اور جو معاہدے کیے گئے ہیں، ان کی پاسداری کی جائے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو، کشمیر کو کھو رہے ہو!