آپ نے یاد رکھنا ہے کہ اہلسنت و الاسٹیبلشمنٹ کے ان مولویوں نے ابھی تک #اسلام_آباد_قتل_عام کی مذمت نہیں کی ہے
نہ ہی مذہب اسلام کے ان تاجروں نے گذشتہ ڈھائی سالوں میں ڈھائے گئے بیہمانہ مظالم پر کبھی لب کشائی کی ہے
منبروں پر بیٹھ کر یہ امام حسین علیہ السلام ک�� مثالیں دیتے ہیں
خود یہ یزید کے پیروکار ہیں
#گولی_کیوں_چلائی