جناب وزیر اعلیٰ گنڈاپور 🛑
اپ کو عمران خان کی رہائی کے لیے ووٹ دیا تھا اپ پروٹوکول انجوائے کر رے ہیں, عمران خان کا حکم نہیں مان رہے۔
اپ کا لیڈر جیل میں ہیں گرمی برداشت کر رہا ہے قیدِ تنہائی برداشت کر رہا ہے بہنوں کی ملاقات نہیں ہو رہی
آپکا ضمیر مر چکا؟؟ اپکو شرم آنی چاہیے
*اگر مساجد میں کرسیوں کا یہ میلہ نہ روکا گیا تو عنقریب مساجد چرچ کی شکل اختیار کرلیں گی..*
اس لئے اللہ کے لیے ایسے لوگوں کو سمجھانا چاہیے کہ تھوڑا بہت عذر کی وجہ سے کرسی کا استعمال بالکل نہ کریں بلکہ ہمت کرکے کھڑے ہوکر پڑھیں اور اگر حقیقت میں معذوری ہے تو زمین پر بیٹھ کر عاجزی کے ساتھ اللہ کی عبادت کریں..
نہ کی انگریزوں کی طرح ٹانگ پھیلاکر عبادت کی جائے..
اللہ امت مسلمہ کو سمجھ عطاء فرمائے..
🚨اہم ترین
عمران خان نے ہاؤس اریسٹ میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے سب سیاسی قیدیوں کو رہا کریں میں اگر جاؤں گا تو مکمل رہائی میں جاؤں گا ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا ۔ علیمہ خان
ان سے ملیں۔ یہ ہیں پٹواریوں کے ترجمان رضی دادا صاحب۔ ان سے ان کی زبان میں بات نہیں کرونگا بلکہ تمیز سے کرونفا۔
آج یہ جنرل عاصم مُنیر سے گُزارش کررہے ہیں کہ مجھے گرفتار کیا جاۓ کیونکہ میں جنرل فیض حمید کی نیٹورک کا حصہ ہوں۔
آبپارہ میں بھی لوگ قہقہے لگا رہے ہونگے۔
رضی صاحب جتنی نفرت جنرل فیض کو مجھ سے تھی۔ جتنا بغض جنرل فیض نے مجھ پر بند دروازوں کے پیچھے نکالا۔ جتنی میری زندگی تباہ کرنے کی کوشش جنرل فیض نے کی شاید ہی کبھی کسی یہودی نے بھی والُاسٹریٹ پر میرے ساتھ کی ہو۔
یہ آپ کے لیول سے ہزار لیول اٗوپر کی باتیں ہیں۔ اپنے قد سے بڑی باتیں نہ کیا کریں۔
جن کو معلوم ہے وہ سب جانتے ہیں اور میں بہ بنگِ دہل یہ بات لکھ رہا ہوں۔ آپ ایک گھٹیا انسان ہیں جس کو کچھ علم ہی نہیں کہ کس پہ کیا الزام لگانا ہے اور آپ کو “بڑے” کبھی ملتے تک نہیں کہ آپ کو اصل کہانی کا علم ہو۔
آپ گٗٹکا کھائیں۔ سُرما لگائیں۔ اور کندھے پر مفلر ڈال کر بادشاہی مسجد کے پیچھے گاڑیوں میں جھانکیں۔
بڑوں کی باتوں میں دخل انداز نہ ہوں۔