I am Muhammad Naeem and eager to serve my sweet homeland with possible best efforts.lets hope for the best to making this world a better place to live.
روئیے چیک کریں
رالپنڈی کے DHQ میں بچے کی ہڈی ٹوٹی تھی آرتھو پیڈیک ڈاکٹر بار بار انتظار کرواتا رہا بچہ چلاتا رہا
اور آخر پرجب والد نے سوال کیا تو ڈاکٹر نے موبائل توڑا تھپڑ مارا
اس ڈاکٹر کو کسی نے تمیز نہیں سکھائی،
تم مسیحا ہو، تمہارا تو کام ہی خدمت ھے