@safdar_ran86108@babakodda18plus بھائی جان جن کی آرمی نہیں ہوتی ان کا حال دیکھ لو مثال فلسطین ہے اور عراقی لوگ میرے ساتھ کام کرتے ہیں آج تک صدام اور ارمی کو یاد کرتے ہیں
یہ جو آپ لوگ خوش ہو اور آرام سے سو جاتے ہو یہ آرمی کی بدولت ہے
@farhanbutt726@babakodda18plus پھر آپ لوگوں نے عراقیوں کی طرح اپنے ہاتھوں پر کاٹنا ہے اور آپ کے کون سے لوگ آرمی میں ہیں یا مرتے ہیں پاکستان کے لئے اسلیے آپ نہیں سمجھے گے
@RealWaqarMaliks یہ ففٹھ جنریشن وار ہے آپ لوگوں کو اصل غلط اور غلط درست لگ رہا ہے
اللہ ہم سب پر رحم کرے آپ لوگ بات آسانی سے کر لیتے ہے لیکن بھیجے اپنے بیٹے بھائی کو بارڈر پر اور دے قربانی
آپ کا پتہ چل جائے گا کے کتنے محب وطن ہو